Ishq Ant Kamal (Love Is Forever) by Saira Naz Complete Novel
غم عاشقی کی گردش میںزندگی کے مطالب دوایک میں اور ایک تودل ناتواں کے دھڑکنے کوزندگی کے قالب دوایک میں اور ایک تورسموں کی زنجیروں میںجکڑے ابن آدم کوکھولنے کے واجب دوایک میں اور ایک تودل کے ریگزاروں میںعشق کی تپتی چھاؤں میںبرہنہ پا چلنے کومنزل کی جانب...