Irushka By Samreen Shah

A Project By Classic Urdu Material Corporation Canada

”تمھارے بیٹے نے لیزر کے علاج کے لئے منع کردیا ہے۔“
حیا ایک دم چونکی مصطفی کی بات سے۔
”کیوں ؟کچھ دن پہلے تو کروانا چارہا تھا اب کیا ہوگیا ہے۔“
”آپ کو نہیں پتا کیا ہوا ہے؟ کچھ لوگوں کو وہ گلاسس میں کیوٹ لگتا ہے اس لیے پیچھے ہٹ گیا ہوگا۔ آخر کسی کا حُکم کیسے ٹال سکتا ہے۔ ساری زندگی اس کے لئے اندھا بھی رہنا پڑے تو رہے گا۔“
براق ڈرائینگ روم میں داخل ہوکر ، بولتے ہوے جھک کر ماں کے گال پہ پیار کیا۔
”ایک میں ہی ہوں جو ماں کا تعبدار ہوں۔ کیوں ڈیڈی؟“
اروشکا
ثمرین شاہ

Leave a Comment