We have all kind of novels in our website like romantic, suspenful, thrill, comedy, horror, adventure, fantasy, fiction, classic novels, ebook novels, youtube novels. In this website you can find your favorite category of novels in the category section below, explore more, enjoy more.
This is one of the best Urdu Novel Free of cost In PDF. The Writer Is Extremely Well known For Her Best Urdu Novels Like Social, Heartfelt, and romantic. Here is her another outstanding novel below in Complete PDF.
دو بے مول آنسو پلکوں کی بار توڑ کر گرے تھے اس کی آنکھوں سے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا
قبول ہے!!!
(ارے پوری دنیا میں میرا ہی بیٹا ملا ہے آپ سب کو قربان کرنے کے لیے میں کبھی بھی اپنے اکلوتے بیٹے کی شادی ایک بانجھ لڑکی سے نہیں کروں گی)
کیا آپ کو قبول ہے؟؟؟
قبول ہے!!!
(اپنے عبداللہ سے نکاح کروا دیں نا اس کا ناجائز ہی سہی پر خون تو آپ کا ہی ہے نا معاذ صاحب اور آپ کی یتیم بھتیجی پر یہی بہت بڑا احسان ہو گا کہ ہم اسے اپنے گھر کی بہو بنا لیں ورنہ بانجھ لڑکی کو کون بیاہ کر لے جائے گا)
کیا آپ کو قبول ہے؟؟؟
قبول ہے!!!
(صارم سے میں نے پوچھا ہے اور اس نے صاف انکار کر دیا ہے اس کا کہنا ہے کہ اسے بچے بہت پسند ہیں اور وہ کبھی بھی ایسی لڑکی سے شادی نہیں کرے گا جو اسے وارث نہ دے سکے)
دو بے مول آنسو پلکوں کی بار توڑ کر گرے تھے اس کی آنکھوں سے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا تھا معجزات کی امیدیں اپنی موت آپ مر چکی تھیں دل میں اٹھتی دعاؤں نے چپ سادھ لی تھی سارے گلے شکوے کسی پست کھائی میں جا کر دفن ہو چکے تھے تقدیر کا تیر چلا تھا اور ساری تدبیریں ناکام ہو گئی تھیں معاذ صاحب نے اس کے ہاتھ میں قلم دیا تھا قاضی صاحب نے نکاح نامہ اس کے آگے کیا تھا اس نے بس ایک آخری بے بس نگاہ کھلے دروازے پر ڈالی
معجزات کی امیدیں اپنی موت آپ مر چکی تھیں دل میں اٹھتی دعاؤں نے چپ سادھ لی تھی سارے گلے شکوے کسی پست کھائی میں جا کر دفن ہو چکے تھے تقدیر کا تیر چلا تھا اور ساری تدبیریں ناکام ہو گئی تھیں معاذ صاحب نے اس کے ہاتھ میں قلم دیا تھا قاضی صاحب نے نکاح نامہ اس کے آگے کیا تھا اس نے بس ایک آخری بے بس نگاہ کھلے دروازے پر ڈالی
To read and download this beautiful novel just click on the DOWNLOAD button below, wait few second, and enjoy reading.
Click Here👇👇

