سبز کوٹ نامی پر سکون گاؤں میں ”چوہان حویلی“ کی حکومت ہے۔ اسی گاؤں میں ایک جوان ڈاکٹر تعینات ہوتا ہے۔۔۔۔ڈاکٹر تیمور علی۔۔۔۔۔اسے آئے روز حویلی سے چھوٹی بہو رانی آفرین کے علاج کے بلاوے آتے ہیں۔ ایک روز وہ اسی بلاوے پر حویلی آتا ہے جب آفرین سب سے نظر بچا کر اسے ایک خفیہ رقعہ تھما دیتی ہے۔ وہ شدید حیران ہوتا ہے لیکن کچھ ظاہر کیے بنا وہاں سے آجاتا ہے اور جب گھر پہنچ کر رقعہ پڑھتا ہے تو حیرت مزید بڑھتے ہوئے الجھن بن جاتی ہے۔
Ae Ajnabi by Faryal Khan All Episodes Free Download PDF

