شمالی پنجاب میں سبز کوٹ نامی پر سکون گاؤں میں ”چوہان حویلی“ کی حکومت ہے۔ اسی گاؤں میں ایک جوان ڈاکٹر تعینات ہوتا ہے۔۔۔۔ڈاکٹر تیمور علی۔۔۔۔۔اسے آئے روز حویلی سے چھوٹی بہو رانی آفرین کے علاج کے بلاوے آتے ہیں۔ ایک روز وہ اسی بلاوے پر حویلی آتا ہے جب آفرین سب سے نظر بچا کر اسے ایک خفیہ رقعہ تھما دیتی ہے۔ وہ شدید حیران ہوتا ہے لیکن کچھ ظاہر کیے بنا وہاں سے آجاتا ہے اور جب گھر پہنچ کر رقعہ پڑھتا ہے تو اس پر لکھے دو الفاظ Help Me اس کی حیرت مزید بڑھتے ہوئے ذہن میں کئی سوالات کو جنم دیتے ہیں۔
Genre : Romance DramaTheme : Doctor, village, stranger, second marriage, halala concept
Click On Novel Name Below To Download From MediaFire 👇
Ae Ajnabi by Faryal Khan Complete PDF (MediaFire)
Or Click On Download Button Below👇
If the button doesn’t work go to page 2 and download from there👇

