Age Difference Novels Latest Novel Revenged Base Romantic Novels

Arzoo Ishqam by FN Season 2 Episode 2

#قسط_2سیڑھیوں کی ریلنگ سے سلائیڈ کرتا وہ سیدھا نیچے آیا جہاں مامون شیرازی چہرے پر ناگواری لئے اسے ہی دیکھ رہے تھے۔۔”کل سے سیڑھیاں تڑوا دوں میں ؟””اگر آپ میری طرح سلائیڈ کر سکتے ہیں تو شوق سے تڑوائیں” مزے سے کہتا وہ صوفے پر جا کر بیٹھتے ٹانگیں ٹیبل پر پھیلا گیا۔۔”ہلال ۔۔ اگر یہ شیرازی تُمہارے نام کے ساتھ نا ہو تو جانتے ہو کیا ہوگا؟”.”آپ میرے ڈیڈ نہیں رہیں گے “اس کے جواب پر انہیں آگ لگی تھی۔۔”تو یہ عیش والی زندگی ختم ہو جائے گی””اب یہ تو ناممکن ہے ڈیڈ۔ آپ کو لگتا ہے آپ کے پیسے کے بغیر میں سڑک پر آجاؤں گا؟”.”اگر تم اپنے اکاؤنٹ بھرنا بند کردو گے تو ضرور سڑک پر آجاؤں گے” وہ سب جانتے تھے وہ ڈھٹائی سے ہنس پڑا۔۔”اولڈ مین اتنا غصہ صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہے””ہلال اب بس بہت ہوگیا یونی چھوڑو اور آفس جوائن کرو۔۔”وہ اسکے ارادوں سے انجان تھے جبھی کہہ رہے تھے۔۔”ڈیڈ۔۔ آفس جوائن کرنا مطلب میرے سر پر ایک بڑی زمہ داری “”کب اٹھاؤ گے یہ زمہ داری؟””جس دن میں شادی کا فیصلہ کرلوں گا یو نو جب مجھے دھماکے دار محبت ہو جائے گی نا تب””تو میں دعا کرتا ہوں یہ جلدی ہو جائے”.”ڈیڈ اسکے لئے آپ کو بہت طویل انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ ابھی کوئی ایسا اس دنیا میں بنا نہیں جس سے ہلال شیرازی کو محبت ہو جائے””ہونہہ” اسکی بات پر مامون شیرازی نے ہنکار بھرا تھا۔”اور ایک بات ؟” وہ جو اٹھنے کے لئے پر تول رہا تھا تھما۔”تم واپس جا رہے ہو وہاں یونی جوائن کرنے ؟”ان کے سوال پر اس نے آنکھیں گھمائیں وہ بھول جاتا سامنے موجود شخص اسکا باپ ہے۔”ہاں مجھے ایک کورس کرنا ہے سوچ رہا ہوں وہیں سے کرلوں آپ بے فکر رہیں میں آپ کو مایوس نہیں کروں گا” اسکی بات پر مامون شیرازی نے اسے گھورا۔کچھ کہنا بیکار تھا جتنا وہ ڈھیٹ تھا لفظ ضائع ہی ہونے تھے۔۔۔”اب کے وہاں جاؤ تو میری بیوی سے مل لینا””آپ میری ماں بھی کہہ سکتے تھے ڈیڈ “”جس دن میری لٹل گرل کے بیٹے والے کام کرو گے تب کہوں گا یہ””چچ۔۔چچ جوان بیٹے کے سامنے اسکی ماں کو لٹل گرل بول رہے ہیں ڈیڈ ہاؤ بیڈ”اسکے چھیڑنے پر مامون شیرازی نے اسے گھورا۔۔۔”تم زرا اپنی یہ شکل لے کر غائب ہوجاؤ ورنہ کل سب کو تمہاری شکل دیکھ کر افسوس ہوگا”باپ کی دھمکی پر وہ فوراً سیدھا ہوا تھا جانتا تھا سامنے بیٹھے اس کے والد محترم جو کہتے تھے وہ کر کے دیکھاتے تھے۔۔”اوکے اوکے اتنا اوفینسو ہونے کی ضرورت نہیں جا رہا ہوں میں”مامون کو کہتے وہ وہاں سے آگے بڑھا تھا مگر اسے رکنا پڑا تھا۔”مامون””یس ڈیڈ؟”گھوم کر مڑتے اس نے مامون شیرازی کو دیکھا۔”کچھ دن بعد ایمانے آرہی ہے میں نے یونیورسٹی کی کو فارمیلٹیز ہیں وہ پوری کردی ہیں اب جبکہ تم بھی اسہ یونیورسٹی میں ہو تو اسکا خیال رکھنا تمہاری زمہ داری ہے””ڈونٹ وری ڈیڈ اس کا بہت اچھے سے خیال رکھوں گا میں ڈونٹ وری” مامون کو کہتے وہ وہاں سے نکلا تھا جبکہ آنکھوں میں شیطانی مسکراہٹ رقصاں تھی۔۔_______________

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Classic Novels Latest Novels New Writer Novels Romantic Novels Social Novels

Rishta Dil Ka Written by Rayed

Rishta Dil Ka written by Rayed is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on Classic
Classic Novels Latest Novels New Writer Novels Romantic Novels

Sarangae Written by Harmia Murat Episode 1

Sarangae Written by Harmia Murat  Episode 1 is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on