Age Difference Novels Latest Novel Revenged Base Romantic Novels

Arzoo Ishqam by FN Season 2 Episode 27

قسط_27ایمانے کا دل آنے والے لمحات کا سوچ کر گھبرا رہا تھا جو شخص ساری زندگی اسکی زندگی عذاب کئے ہوئے تھا وہ ہی ساری زندگی کا مالک بن بیٹھا تھا اور یہ بات اسے مزید ٹینشن دے رہی تھی۔۔”میں بالکل انتظار نہیں کروں گی ورنہ وہ میرا مذاق بنائے گا”خود سے کہتے وہ جلدی سے چینج کر کے فریش ہو کر اپنی جگہ پر آ لیٹی ۔دل تیزی سے دھڑک رہا تھا کیونکہ ہلال ابھی تک باہر تھالمحے مزید سرکے تھے جب دروازے کے ان لاک ہونے کی آواز پر ایمانے نے چادر میں چہرہ چھپائے سونے کی بھرپور ایکٹنگ کی۔۔۔کمرے میں داخل ہوتے ہلال نے مسکرا کر اسے دیکھا۔”لگتا ہے کوئی مجھ سے ڈر رہا ہے٫”ہلال کی بات کر اس نے سختی سے ہونٹ بھینچے جواب تو اسے بالکل بھی نہیں دینا تھا۔۔”کیا میں یہ سمجھوں کہ ایمانے شاہ ہلال شیرازی سے ڈر رہی ہیں” بیڈ پر دونوں ہاتھ جمائے جھک کر اس نے تیز آواز میں کہا مگر ایمانے نے قسم کھا لی تھی کہ اسے کچھ بھی نہیں کہے گی۔۔مسکرا کر ایمانے کی پشت کو دیکھتا وہ اپنی شرٹ کے بٹن کھولتے اسے اتار کر صوفے پر پھینکتا اپنے کپڑے لئے واشروم میں بند ہوگیا۔۔اسکے جانے پر ایمانے کی رکی سانسیں بحال ہوئی تھیں۔ہلال سے کوئی اچھی امید اسے ویسے بھی نہیں تھی اس لئے اپنی حفاظت اسے خود کرنی تھی۔۔مزید وقت گزرا مگر نیند آنکھوں سے کوسوں دور تھی واشروم کا دروازہ کھلا اور ہلال فریش سا باہر آیا تھا۔سیٹی بجاتا وہ ڈریسنگ ٹیبل کے سامنے کھڑا ہوتے اپنے بالوں میں ہاتھ چلاتے خود پر اسپرے کرتا بیڈ کی جانب بڑھا۔۔اسکا بیڈ کی جانب بڑھتا ایک ایک قدم ایمانے پر بھاری پڑ رہا تھا۔۔۔بیڈ پر بیٹھتے وہ سکون سے ایمانے کے پہلو میں دراز ہوا۔”اتنی ایکٹنگ کافی ہے ایمانے ڈارلنگ اس سے زیادہ ایک سائیڈ پر لیٹی رہیں تو کمر میں درد ہو جائے گا” ایمانے کے کان کے پاس جھکتے وہ ایک جھٹکے سے اسکے اوپر سے چادر اتار دور پھینکتا اسے بوکھلانے پر مجبور کر گیا۔۔”ہلال”گھبرا کر کہتے وہ پیچھے ہوئی مگر ہلال اسکے اپنے قریب کرتا اس پر حاوی ہوتا اسکی ساری کوشش ناکام بنا گیا۔”کم آن یار۔۔۔ ویڈنگ نائٹ پر کون جلدی سوتا ہے؟” اسکی گردن میں چہرہ چھپائے کہتا وہ ایمانے کو سانس روکنے پر مجبور کرگیا۔۔”ہلال پلیز””واٹ پلیز کم آن اب یہ مت کہنا مجھے ٹائم چاہئے بلا بلا۔۔۔””مجھے سچ میں””سوری میں الریڈی اپنی زندگی ہے پچس چھبیس سال ویٹ کر چکا ہوں مزید نہیں کرسکتا “اسکی بات پر جہاں ایمانے الجھی وہیں وہ اسکی گردن پر اپنا لمس مہکاتا ایمانے کو خود میں سمیٹنے پر مجبور کرگیا تھا۔۔”لیکن میں” ایمانے نے کچھ بولنا چاہا مگر وہ اسکے ہونٹوں پر انگلی رکھتے اسے چپ کروا گیا۔۔”ہم جب سے بڑے ہوئے ہیں بس باتیں ہی تو کر رہے ہیں آج باتیں کون کرتا ہے یار ؟” اسکی بات پر ایمانے کا چہرہ مارے شرم کے سرخ ہوا تو ہلال نے دانتوں تلے لب دبایا۔۔”تم۔۔ تم بہت بےشرم ہو “”ابھی میں نے بےشرمی والی کوئی حرکت کی بھی نہیں ہے ڈارلنگ”اسکے ڈارلنگ کہنے پر ایمانے نے گھور کر اسے دیکھا جو اس پر کسی ابر کی طرح چھایا ہوا تھا۔۔”ہلال۔۔۔ میں نے کڈنیپر کی وجہ سے شادی کی ہے””لیکن میں نے صرف تمہاری محبت میں یہ شادی کی ہے” اسکا ہاتھ تھام کر اس پر اپنے لب رکھتا وہ ایمانے کو عجیب سے احساس سے دوچار کر گیا۔۔”مائے ڈئیر لیڈی۔۔ آئی ایم ہئیر ٹو پروٹیکٹ یو” اسکی پلکوں پر اپنے لب دھرتا وہ ایمانے کا سانس خشک کر رہا تھا۔۔”ہلال” ہلال پلکوں سے گال اور پھر ٹھوڑی کی جانب بڑھتے دیکھ اس نے کچھ کہنا چاہا مگر وہ اسکے ہونٹوں پر قفل لگاتا ایمانے کو مزید کچھ بھی کہنے سے روک گیا۔اپنے ہونٹوں پر وہ شدید لمس محسوس کرتے ایمانے کی جان پر بن آئی تھی اس نے سختی سے ہلال کا کالر جکڑا جو رفتی رفتہ اپنی سانسیں اس میں منتقل کرتا مسلسل اپنے ہاتھوں کی گستاخیوں سے ایمانے کو پاگل کر رہا تھا۔اسکے ہونٹوں پر اپنی شدتیں دیکھاتا وہ ایمانے کی گردن پر اپنا بھیگا لمس چھوڑتا اسکی سانسیں منتشر کرگیا تھا۔۔ہلال کی بڑھتی جسارتوں پر وہ خود میں سمیٹتے ہلال کے سینے میں چہرہ چھپانے لگی مگر وہ اسکی کوشش ناکام بناتا اسکی ٹھوڑی کو تھام کر اوپر اٹھاتا اسکا نچلا لب اپنی گرفت میں لیتا پاگل ہوا تھا۔۔۔۔ہاتھ بڑھا کر لائٹس آف کرتا وہ اپنی شرٹ اتار کر الگ کرتا ایمانے کا ہاتھ اپنے دل کے مقام پر رکھ گیا۔اسکی دھڑکنوں کو محسوس کرتے ایمانے نے حیرت سے اسے دیکھا۔”یہ دل صرف تمہارے لئے ایسے دھڑکتا ہے ورنہ دوسروں کے لئے یہ پتھر ہے”ایمانے اپنی ہتھیلی کے نیچے اسکی دھڑکنیں محسوس کر رہی تھی جب ہلال کے سکسی دھڑکنوں پر اپنا ہاتھ رکھ اسکی دھڑکنیں محسوس کیں۔۔”میں چاہتا ہوں تمہارا یہ دل میری وجہ سے بے قابو ہو کر دھڑکے۔۔ تمہاری ہر دھڑکن میرے نام ہو” جھک کر بے باک سی جسارت کرتا وہ ایمانے کو بوجھ سے آزاد کرگیا۔۔شرم سے دہری ہوتے ایمانے نے خود کو ہلال میں چھپایا کو اسکے دونوں ہاتھوں کو تکیے پر ٹکایا اسکی سانسوں پر قابض ہوتا اسکے خود میں قید کرگیا تھا۔۔۔بے ترتیب سانیسں کمرے کی خاموش فضا میں ایک ساز سا بکھیر رہی تھیں۔۔ایمانے نے آج ہلال شیرازی کا الگ ہی روک دیکھا تھا اور یہ روپ تمام روپوں سے زیادہ حسین تھا وہ نرمی سے اسکے کانوں میں سرگوشیاں کرتا اسے خود میں سمیٹ رہا تھا۔وہ اسے ہر گزرتے لمحے اپنے ساتھ کا یقین دلا رہا تھا۔۔۔بھیگتی رات ان کی اس خوبصورت ملن کو دیکھتے مزید طویل ہوتی جا رہی تھی۔۔۔•••••••••••••

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Classic Novels Latest Novels New Writer Novels Romantic Novels Social Novels

Rishta Dil Ka Written by Rayed

Rishta Dil Ka written by Rayed is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on Classic
Classic Novels Latest Novels New Writer Novels Romantic Novels

Sarangae Written by Harmia Murat Episode 1

Sarangae Written by Harmia Murat  Episode 1 is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on