Age Difference Novels Kidnapping based Romantic Novels Second Marriage Based Vani Based

Dil Ishqam By FN Episode 27

قسط_27اسے گاڑی سے نکالے وہ گھر میں آیا تھا۔۔”چھوڑو ڈیول میں اسے چھوڑوں گی نہیں””,ریلکس شہرے ۔۔۔وہ اب یہاں نہیں ہے “”آئی ہیٹ ہ۔۔۔” اس سے پہلے وہ اپنی بات مکمل کرتی اسکا جی متلایا۔۔۔اور پھر اس نے مامون کے کپڑوں پر الٹی کی تھی۔۔”شہرے کیا ضرورت تھی وہ ڈرنک پینے کی جب برادشت نہیں ہوتا” گہرا سانس بھرتا اسے اٹھائے اوپر کمرے میں لاتا بیڈ پر لٹاتے اس پر بلینکٹ برابر کرتا خود اپنے کپڑے لئے واشروم میں بند ہوا تھا۔۔فریش ہو کر وہ باہر آیا تھا شارٹ اور شرٹ میں وہ بھیگے بالوں کے ساتھ بیڈ پر آ بیٹھا اسکی نگاہیں شہرے پر تھیں کہ اچانک اس نے کروٹ لیتے مامون کے گرد بازو پھیلائے تھے۔۔”ڈیول۔۔۔ آئی وانٹ یو” نیم وا آنکھیں کھولے اس نے زرا سا اٹھ کر مامون کے گال پر پیار کیا تھا۔۔مامون نے حیرت سے اسکی حرکت دیکھی تھی جو گال سے ٹھوڑی اسکے ناک ۔۔ اسکے چہرے کے تمام نقوش چھوتی اسے جھٹکے پر جھٹکے دے رہی تھی۔۔۔”شہرے۔۔۔ اسٹاپ”اس سے پہلے وہ بات مکمل کرتا شہرے نے اسکی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے چپ کروایا تھا۔۔مامون نے سختی سے اپنا ہاتھ شہرے کے پہلو میں جمایا۔۔ جو اسکے چہرے پر جھکی ہوئی تھی۔۔مامون یقین سے کہہ سکتا تھا اگر وہ ہوش میں ہوتی تو یہ حرکت کبھی نا کرتی۔ایک جھٹکے سے شہرے کو تکیے پر منتقل کرتے مامون اسکی سانسوں پر قابض ہوا تھا۔۔مامون کا نرم لمس پاتے ہی شہرے نے آنکھیں بند کر اسکی گردن کے گرد بازوں کا حصار کیا تھا۔۔حسین موسم۔۔ رومانوی رات اور من پسند شخص کا ساتھ۔۔۔مامون دنیا بھولے اسے اپنے لمس سے بھگوتا شہرے کی سخت گرفت پر چونکا۔اسے اپنے لمس کی قید سے رہائی دیتا وہ شہرے سے دور ہوا تھا۔۔”لٹل گرل سوجاؤ ورنہ صبح اٹھ کر تم نے میرا گلا دبا دینا ہے””ڈیول آئی وانٹ یو” دو بازو وا کئے وہ مامون کو بیچارگی سے دیکھتے کہہ رہی تھی جس پر اسکے ہاتھ پکڑ کر اسکے اوپر رکھتے مامون نے اسکے ماتھے پر بکھرے بال سمیٹ اسکے ماتھے پر مہر محبت ثبت کی تھی ۔”ابھی تو بالکل بھی نہیں مائے اینجل۔۔۔ ابھی آپ ہوش میں نہیں جب ہوش میں ہوتے ہی ڈیمانڈ کریں گی تو مامون شیرازی اپنا آپ اپنی اینجل ہر نچھاور کر دے گا” اسکی آنکھوں کو اپنے لبوں سے چھوتے وہ اسکے گال کھینچتے اس پر بلینکٹ ٹھیک کرنے لگا۔”یور آر ڈیول””یس آئی ایم ناؤ سلپ””آئی لو یو ڈیول” اسکا چہرہ دونوں ہاتھوں میں بھرے شہرے نے اپنا چہرہ مامون کے چہرے کے قریب کیا تھا۔شہرے کی سانسیں اپنے چہرے پر محسوس کر مامون نے بمشکل اپنا دھیان اسکی جانب سے ہٹانا چاہا تھا جو پل پل اسکا امتحان لینے پر تلی تھی۔۔”گڈ نائٹ مائے اینجیل آئی نو کل صبح اٹھنے کے بعد آپ بہت پچھتانے والی ہیں” شرارت سے اسکی ناک پر دانت رکھتا وہ خود تکیے پر سر رکھتا اسے اپنے قریب کر گیا۔شہرے کا سر اپنے سینے پر رکھے وہ آہستہ سے اسکے بال سہلانے لگا۔۔آج اسے اپنے اندر خوشی کی لہر دوڑتی محسوس ہورہی تھی سرشاری سے مسکراتا وہ اسے خود میں بھینچے سختی سے آنکھیں موند گیا۔۔۔۔_____________

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Classic Novels Latest Novels New Writer Novels Romantic Novels Social Novels

Rishta Dil Ka Written by Rayed

Rishta Dil Ka written by Rayed is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on Classic
Classic Novels Latest Novels New Writer Novels Romantic Novels

Sarangae Written by Harmia Murat Episode 1

Sarangae Written by Harmia Murat  Episode 1 is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on