Uncategorized

Ek Tere Waste by Ume Asma Saeed Complete

This is one of the best Urdu Novel Free of cost In PDF. The Writer Is Extremely Well known For Her Best Urdu Novels Like Social, Heartfelt, and romantic. Here is her another outstanding novel Complete PDF in NEXT PAGE….

We have all kind of novels in our website like romantic, suspenful, thrill, comedy, horror, adventure, fantasy, fiction, classic novels, ebook novels, youtube novels. In this website you can find your favorite category of novels in the category section below, explore more, enjoy more.

میرال خود کی مستی میں جھومتے ہوئے ہواؤں میں اڑتے ہوئے اپنے خیالوں میں گھم اپنے کمرے سے نکلی تھی لیکن اسے ہوش تب آیا جب اسکا ٹکراؤ کسی مضبوط چٹان جیسی ہستی سے ہوا تھا..اللہ.. مجھے بچا لے.. آنکھیں میچے اس نے منہ میں کلمہ کا ورد شروع کر دیا تھا.. آنکھیں نہیں ہیں تمہاری.. میرال جو آنکھیں بند کیے کلمہ کا ورد کر رہی تھی اس کے کانوں میں پڑی گھمبیر آواز پر اس نے فوراً اپنی آنکھیں کھولتے سامنے کھڑی اسی چٹان کو دیکھا جو ماتھے پر بل لاتے ہوئے اسے دیکھ رہا تھا.. ہاں ہیں آنکھیں میری.. تمہیں نظر نہیں آتیں میری آنکھیں.. اپنی آنکھوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وہ ارمغان شاہ کو ایک بار پھر غصہ دلا گی تھی.جس کے چہرے پر تھوڑی دیر پہلے مسکراہٹ تھی اب وہاں غصہ کے تاثرات دیکھ رہے تھے. اپنی لفظوں کا وار کرتے ہوئے وہ ابھی آگے بڑھی تھی کہ ارمغان شاہ کی آواز پر اس کے اٹھتے قدم وہی روک گئے تھے.. یہ تم اتنا تیار ہو کر کہا جا رہی ہو. اور ہاں میں تم سے بڑھا ہوں مجھے یوں تم. تو کہہ کر مخاطب نا کیا کرو سمجھی .. ارمغان شاہ کی بات پر تو جیسے میرال کو مرچیں لگ گی تھیں. اپنی بڑی بڑی آنکھوں کو میچتے ہوئے ایک گہری سانس لے کر اس نے اپنے آپ کو ریلکس کیا اور اپنے نازک وجود کو گھماتے ہوئے ارمغان شاہ کے سامنے کمر پر ہاتھ رکھتے ہوئے کھڑی ہو تے ہی اسے کھا جانے والی نظروں سے دیکھا.. وہ اسکے یوں اتنے قریب کھڑے ہونے پر یک دم دو قدم پیچھے ہٹا تھا.. میں نے کچھ غلط نہیں کہا. سمجھی اور نا ہی میرے اتنے قریب اکر کھڑی ہو نہیں تو میں کوئی گستاخی کر دوں گا. ارمغان شاہ نے اپنا چہرہ میرال کے پاس لاتے ہوئے کہا تو وہ اس کی آنکھوں میں اپنے لیے محبت کی شدت دیکھ کر اس کے دل نے بے ترتیب دھڑکنا شروع کر دیا تھا.. وہ… وہوہ…. میرال کو سمجھ نہیں آرہی تھی کہ کیا کہے جتنی تیزی سے. وہ ارمغان شاہ کی جانب موڑی تھی اب اتنا ہی وہ کنفیوز ہو رہی تھی.. وہ چاہے اس کے سامنے جتنا مضبوط بن جائے لیکن اسکی ایک نظر اسے سب کچھ بھلا دیتی تھی.. کیا.. وہ.. وہ.. کی رٹ لگائی ہوئی ہے.. تمہیں پتہ بھی ہے کہ اندر جو مہمان آئے ہیں وہ کس وجہ سے. آئیے ہیں. ارمغان شاہ نے کہنے پر میرال بس نفی میں سر ہلا سکی تھی.. تمہیں اپنی بہو بنانے.. ارمغان شاہ کے منہ سے نکلتے الفاظ میرال کے لیے کسی جھٹکے سے کام نہیں تھے اسکی آنکھوں میں بے یقینی تھی کہ اس سے یہ سچ کیوں چھپایا گیا تھا.. ارمغان شاہ دو قدم آگے بڑھا. اپنے دونوں ہاتھ میرال کے کندھوں پر رکھے.. تم صرف ارمغان شاہ کے لیے تیار ہو سکتی ہو. اور تمہیں اس طرح تیار دیکھنے کا حق صرف ارمغان شاہ کا ہے سمجھی تم.. ابھی میرال ارمغان شاہ کی آنکھوں میں دیکھ رہی تھی کہ کسی نے ان دونوں کا اکر سحر توڑا.. اہممم.. اہمممم.. بس. بس.. کچھ بعد میں بھی بچا لینا.. انوال کی آواز جیسے دونوں کے کانوں میں پڑی دونوں ایک دوسرے سے الگ ہوئے تھے. میرال آپی آپ کو امی بلا رہی ہیں وہ مہان آپ سے ملنا چاہتے ہیں.. انوال کی بات پر میرال نے ایک نظر ارمغان شاہ کی طرف دیکھا جو پاکٹ میں ہاتھ ڈالے میرال کو ہی دیکھ رہا تھا. تم چلو انوال میں آتی ہوں.. میرال نے کچھ سوچتے ہوئے واپس اپنے کمرے کی طرف چلی گئی تھی. ارمغان شاہ کو اب تسلی ہو گی تھی.. اسے پتہ تھا کہ اب جو میرال کمرے سے باہر نکلے گی اسکا حیلہ گھر میں کام کرنے والی ماسی جیسا ہی ہو گا. یہی سوچتے ہوئے ارمغان شاہ نے اپنے قدم گھر کی طرف موڑ لیے تھے. اور ارمغان شاہ کا اندازہ ٹھیک ثابت ہوا تھا.. میرال جیسے اپنے کمرے سے باہر نکلی اس نے وہ سوٹ پہنا ہوا تھا جو اس نے کبھی پہنے کا سوچا بھی نہیں تھا اب میک اپ چہرے سے اتر چکا تھا.. میرال جیسے مہمانوں کے سامنے آئی جہاں سب میرال کا حیلہ دیکھ کر شکڈ ہوئے تھے وہاں صابرہ بیگم نے مشکل سے اپنی ہنسی کو اپنے ہونٹوں میں دبایا تھا وہ سمجھ چکی تھی کہ ارمغان شاہ اپنا کام کر کے جا چکا تھا

Nims

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Howto Determine Gallbladder Disease

17 Symptoms of Gallbladder Disease Ordering an composition is speedy and straightforward. Thus, you’ll get an essay which is totally
Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,