Revenged Base

I Lost Everything by M. Farhan Season 3 | Urdu Novel | Read Online & PDF Download – Classic Urdu Material

Novel : I LOST EVERYTHING By: M FarhanGenre: Post-Apocalyptic • Emotional • Action • Survival • Tragedy • Dark HopeMain Characters: Haider, Arya, Reha, Aadil, Saad, Mehar, Mr. Khan (Siraj)Short Summary یہ ایک post-apocalyptic اردو ناول سیریز ہے جس میں انسانی بقا، جنگ، وفاداری، محبت اور دھوکے کی داستان ایک تباہ شدہ دنیا میں unfold ہوتی ہے۔ساد حیدر ریحا اور آریا جیسے کردار خون، جنگ، سیاسی سازشوں، ٹوٹے ہوئے خاندانوں اور گمشدہ امیدوں کے درمیان جینے کی کوشش کرتے ہیں — جبکہ نہروان شہر تباہی اور جنگ کا مرکز بن چکا ہے۔کہانی تین سیزنز میں انسان کی ہر اُس چیز کی جنگ دکھاتی ہے جسے وہ کھو دیتا ہے — اور پھر دوبارہ پانے کی کوشش کرتا ہے۔آریا” ایک ایسی بہادر لڑکی جو اپنے گھر سے لے کر اپنے دوستوں تک سے دھوکا کھا چکی ہے، وہ ٹوٹی ہوئی لڑکی ہے جو اب کسی پر بھروسہ نہیں کرنا چاہتی۔۔عادل” ایک ایسا لڑکا جس کا بچپن ڈراؤنا خواب بن جاتا ہے،باپ کا کوئی سہارا نہیں ملا، ماں کا پیار نہیں اور بھائی اسے مطلب کہ لیے استعمال کرتا ہے، اور وہ جس سے محبت کرتا ہے وہ اس سے نفرت کرتی ہے۔۔مہر” ایک ایسی لڑکی جو اپنے ماں باپ کا بدلہ لینے نکلی ہے۔۔ وہ باہر سے مضبوط مگر اندر سے ٹوٹی ہوئی ہے۔

Click On Page 2 To Download Novel👇

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Revenged Base Romantic Novels

safaid ishq novel by Sania Saeed 1 to 23

safaid ishq novel by Sania Saeed It was published online on Classic Urdu Novels.   safaid ishq novel by Sania