یہ کہانی تین کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔ ایشال حیات ایک خوبصورت اور کافیڈینٹ لڑکی ، روخان ایشال کا سب سے گہرا دوست اور منگیتر اور فردان ایک بہت بڑا بزنس مین مگر ایشال کے لیے ایک بالکل انجان انسان۔ ایشال اور روخان کی شادی کی رسومات کا آغاز ہو چکا تھا سب بہت خوش تھے اور پھر ایشال کے ساتھ کچھ ایسا ہوا جس نے عین وقت پر ایشال کے ساتھ فردان کو جوڑ دیا۔
ایشال کی بگڑی ذہنی حالت اور روخان کا عین وقت پر پیچھے ہٹ جانے کی وجہ کیا تھی ؟
فردان کب اور کیسے ایشال کی زندگی کا حصہ بنا ؟ روخان کا اس سب میں کیا ردعمل تھا؟ کیا ایشال روخان کو بھول فردان کو قبول کر پائے گی اور اس سارے تقدیر کے کھیل میں فردان ہیرو ہے یا ولن یہ جاننے کے لیے پڑھیئے عشق مقدر۔
اگلے پیج پر کلک کریں
Pages: 1 2

