بریرہ صبح جلدی سے فریش ہو کر کمرے سے باہر نکل ائی تھی ۔۔
بریرہ نے کوشش کی کہ بالاج کے اٹھنے سے پہلے ناشتہ ریڈی کر کے کمرے میں غائب ہو جائے کسی بہانے سے۔
لیکن ہاں یہ قسمت ابھی املیٹ پلیٹ میں ڈالا ہی تھا اور چائے کا پانی چولہے پر رکھا تھا۔۔۔
تو پیچھے سے ا کر بالاج نے دونوں ہاتھ اس کے پیٹ پر باندھ دیے شاید نہیں یقینا اگر بالاج کی اہٹ محسوس نہ کی ہوتی تو چائے کا پانی دونوں پر گر جاتا۔۔۔
بالاج کے ہاتھ اپنے پیٹ پر محسوس کرتے ہی سلف پر گرپ مضبوط کی اور ساتھ ہی اپنا ایک ہاتھ کو بالاج کے ہاتھ پر رکھ کر اس کو ہٹانے کی کوشش کی رات کے بعد تھے۔۔۔
بلالاج کا سامنا کرتے ہوئے اس قدر شرم ارہی تھی صبح نماز کے لیے بھی اتنی دفعہ اٹھایا لیکن چہرہ چھپا کر دوبارہ سو گئی بالاج تو فریش ہو کر نماز پڑھ کر ا کر ساتھ لیٹ گیا۔
اب جا کر اٹھا ہے ناشتے کے لیے۔۔
بالاج کیا کر رہے ہیں ہاتھ پیچھے کریں
اپ۔
یار یا تم اپ کہہ لو یا نام لے لو ایک کیا کرو اپ بھی کہہ لیتی ہو کبھی اور کبھی نام لے کر پکارتی ہو۔۔۔
میں کیا کہہ رہی ہوں اس کی طرف دیکھے بغیر اس کا ہاتھ دوبارہ سے پیٹ سے ہٹانے کی کوشش کی ۔۔۔
کیوں پیچھے ہٹوں اور یہ مزاحمت کس چیز کی ہے کیوں ہل رہی ہو اتنا چائے گر جائے گی ہم دونوں پر۔۔۔
اس لیے تو کہہ رہی ہوں اپ پیچھے ہو ہم کچن میں ہیں ۔۔۔
تو کیا ہوا کچن بھی ہمارا ہے گھر بھی اور ہمارے سوا کوئی بھی نہیں اس کے کندھے پر ٹھوڈی رکھتے ہوئے کہا۔
اپنے کندھے پر اس کا وزن محسوس کرتے ہوئے اس کی طرف گردن گھما کر دیکھنے کی کوشش کی۔۔۔
پیچھے ہو جائے ناشتہ بن گیا ہے میں چائے کپ میں ڈال دوں اپ ناشتہ کر لیں۔۔۔
تمہارا کپ کدھر ہے یہ صرف ایک ہے۔۔
نہیں ابھی مجھے ناشتہ نہیں کرنا ۔۔۔
کیوں میرے ساتھ ناشتہ کرنے میں کوئی پرابلم ہے۔۔۔
ساتھ ہی اس کو کندھوں سے پکڑ کر اپنی طرف گھمایا فورا ہی اس کی طرف دیکھا شاید اس کو بات بری لگ گئی گھبرا کر کہا نہیں کوئی پرابلم تو نہیں ہے۔۔۔
لیکن ابھی دل نہیں کر رہا۔۔
کوئی بات نہیں میرے ساتھ بیٹھ جاؤ۔۔۔
بریرہ نے دل میں سوچا اپ کے ساتھ ہی تو نہیں بیٹھنا بھوک تو لگی ہے لیکن پتہ تھا اس کو برا لگے گا اگر ساتھ نہیں بیٹھی اس کے پیچھے ہوتے بالاج کے پیچھے ہوتے ہی ٹرے پکڑ کر ٹیبل پر ناشتہ لگایا اور خود بھی بیٹھ گئے بریرہ کے بیٹھتے ہی بالاج نے اپنی چیر پیچھے کی اور بیٹھا ایک کانٹے کا نوالہ پہلا نکال کر اس کے منہ کی طرف کیا نہیں اس کا ہاتھ اپنے ہونٹوں کے قریب دیکھ کر کہا۔۔۔
میں نے اپ کے لیے بنایا ہے بس اپ کھالیں میں بعد میں بنا لوں گی۔۔
کوئی بات نہیں ساتھ کھا لیں گے۔۔
نہیں یہ کم پڑ جائے گا پھر اپ کے لیے نہیں تو فکر نہیں کرو اس چیز کی کافی ہوگا دونوں کے لیے نوالہ بناتے ہوئے اس کی ہونٹوں کے قریب کیا اور پھر اس طرح ہی دونوں نے ناشتہ کیا اور چاہے ساتھ ہی ختم کی۔۔۔
بالاج نے ہاتھ صاف کرتے ہی چیئر سے اٹھ کر اس کی طرف دیکھا جو برتن اٹھا کر کچن کی طرف جا رہی تھی
پیچھے سے اس کو اواز دی بریرہ۔۔
اپنا سامان میرے روم میں شفٹ کر لو جو بھی ہے اور اگر کوئی ایسی چیز ہے جو اوپر سے نیچے لے کر انے میں مشکل ہومجھے بتا دینا شام کو میں رکھ لوں گا اس کو کمرے میں۔۔۔
بالاج کی اواز دیتے ہیں اس کی طرف دیکھا اور اس کی پوری بات سنی جی اچھا کہہ کر قدم کچن کی طرف بڑھا دی۔۔۔
سمجھ نہیں ارہی تھی کہ کیا کہے رات کے بعد جو کچھ ہوا چاہے تو وہ اچھا تھا یا پھر بہت اچھا تھا جو بھی تھا رشتہ مضبوط کرنے کے بعد اس قدر شرم اور حیا ا رہی تھی۔ ۔
بالاج اپنی بات ختم کر کے اپنے قدم کمرے کی طرف بڑھا لیے تاکہ تیار ہو کر ڈیوٹی پر چلا جائے ۔۔۔
جب تک بریرہ کچن صاف کر کے نکلی اور تیار ہو کر اگیا تھا جو اب کچن سے نکل کر بالاج کو کمرے سے نکلتا دیکھ رہی تھی۔۔
وہ اس قدر ہینڈسم لگ رہا تھا پولیس کی یونیفارم میں۔ ۔
بالاج کو دیکھتے ہی دل میں ماشاءاللہ کہا اور ساتھ ہی سوچا جیسے ہی یہ باہر نکلیں گے ایت الکرسی ضرور پڑھوں گی کہ پہلی چیز تھی جو ذہن میں اس کو دیکھتے ہی ائے اور پہلی بار ہی ایسا ہوا تھا شاید یہ ان دونوں کے نئے رشتے کے اغاز کے بعد پہلا اثر تھا جو ہوا اس کی نظروں کو اپنے اوپر دیکھ کر سمائل پاس کی اور اس کی طرف قدم بڑھائے ۔۔۔
جو پلکیں جھکائے بغیر دیکھ رہی تھی ۔۔۔
اے چھوٹی سی بیگم کیا اتنا ہینڈسم لگ رہا ہوں جو تم پلکیں جھکانا بھول گئی ہو ۔۔۔
بالاج کی اواز سے فورا اس کی طرف دیکھا جو بہت قریب ا کر کھڑا ہو گیا تھا
پہلے تو بات سمجھ نہیں ائی صرف بالاج کا اپنے قریب ہونا سمجھ ایا جب سمجھ ائی فورا سے اترا کر کہا۔۔
غلط فہمی ہے اپ کی۔۔
واہ جی واہ لوگوں کو زبان لگ گئی ہے چھوٹی سی بیگم رات تو تمہاری منہ سے ایک اواز بھی نہیں نکل رہی تھی۔۔۔
اب تم ہر بات کا جواب دو گی۔۔۔
بریرہ نے فورا اترا کر کہا اپ پوچھیں گے تو دوں گی ہی الحمدللہ میرے پاس پہلے سے زبان تھی بس اپ کو کبھی جواب نہیں دیا تھا لیکن اب میں دوں گی۔۔۔
کیوں اب کیا خاص بات ہو گئی جو اب تم زبان زیادہ لگ گئی چھوٹی سی بیگم۔۔۔
یہ پہلے بھی اپ نے مجھے کہا ہے چھوٹی سی بیگم یہ کیا ہوتا ہے؟؟؟
تو کیا تم نہیں ہو چھوٹی سی بیگم ۔۔۔
مت کہیں عجیب لگتا ہے۔۔۔
کیوں سچ ہے عجیب کیوں لگے گا چھوٹی تم ہو اور بیگم بھی تم ہو تو دونوں ملا کر ہوا نہ چھوٹی سی بیگم۔۔
کہاں چھوٹی ہوں میں 19 سال کی ہونے والی ہوں۔۔۔
بے شک تم 19 سال کی ہونے والی ہو لیکن کب تمہارا ابھی بھی 16 سال کا ہی ہے۔۔۔ ایک ہاتھ بریرہ کے سر پر رکھتے ہوئے کہا
تو اس میں میری کیا غلطی ہے اگر میرا قد چھوٹا ہے اتنا بھی چھوٹا نہیں ہے جو اپ مجھے چھوٹی کہے اتنا ہی ہوتا ہے لڑکیوں کا ۔۔۔۔ اپنے دونوں ہاتھ کمر پر رکھتے ہوئے اترا کر کہا
نہیں یار اتنی لڑکیاں دیکھی ہیں میں نے اتنے لمبے لمبے قد ہیں ان کے۔ ۔۔
بالاج کی بات پوری ہونے سے پہلے فورا انکھیں چھوٹی کر کے کہا اپ نے کہاں دیکھی ہیں جلن چہرے سے ہی محسوس ہو رہی تھی ۔۔۔۔
اس کے اس قدر تیزی سے بولنے اور اچانک بولنے پر اس کی طرف غور سے دیکھا یار میں باہر اتا جاتا ہوں دیکھتا ہے بندہ۔۔۔
اپ باہر لڑکیاں دیکھنے جاتے ہیں ۔۔۔۔
یہ بات کہتے ہوئے ماتھے پر بل بھی ا گئے تھے
وہ میری چھوٹی سی بیگم جیلس ہو رہی ہے دوسری لڑکیوں کے نام اس کے منہ سے سنتے ہی فورا ری ایکشن دیا حتی کہ رات کے بعد سے صبح یہی سوچ رہی تھی کہ اب نہیں بلانا اس قدر شرم ارہی تھی اس کی طرف دیکھتے ہوئے بھی اس کے سینے پر ہاتھ رکھ کر اس سے دور کرنے کی کوشش کی اپ پھر مجھے کہہ رہے ہیں اور میں جیلس نہیں ہو رہی اپ جائیں ان لڑکیوں کو ہی دیکھیں باہر جن کے قد لمبے ہیں میرا تو قد چھوٹا ہے۔ ۔۔۔
یار میں کیوں دیکھوں گا لڑکیوں کو مجھے میری چھوٹی سی بیگم ہی پسند ہے جو میرے سینے تک اتی ہے مشکل سے وہ بھی جوتا پہنے ہوئے تو جوتے کے بغیر سینے کے نیچے ہو تم بہت۔۔۔۔ اس کو دوبارہ سے تنگ کرتے ہوئے بالاج نے کہا
نو جی اتنا بھی اونچا نہیں ہے میرا جوتا جو اپ ایسے کہہ رہے ہیں ۔۔۔
ب بالاج کو اس کو تنگ کرتے ہوئے مزہ ارہا تھا سچ میں ابھی ایکسپیریمنٹ ہو جاتا اگر میں نے ٹائم پر ڈیوٹی پر نہ جانا ہوتا اج کسی سینیئر نے وزٹ کرنا ہے باقی ڈسکشن رات کو ہوگی جو کہا ہے وہ کر لینا شفٹنگ اپنی۔۔۔
جی اچھا اور ہاں اگر کوئی پرابلم ہوئی تو فورا کال کرنا ۔۔۔
جی ٹھیک ہے ۔۔
کیا ہوا اچانک سے سیڈ کیوں ہو گئی۔۔۔ اس کے چہرے کے ایکسپریشن ایک دم سے سیٹ ہوتے دیکھ کر پوچھا۔ ۔
نہیں میں ٹھیک ہوں۔۔
کوئی پرابلم ہے تو بتا دو۔۔
نہیں کوئی پرابلم نہیں ہے بس اپ چلے جائیں گے نا تو میں بور ہو جاؤں گی گھر پر اکیلے ۔
ٹی وی دیکھ لینا کوئی نیوز پیپر پڑھ لینا میگزین وغیرہ تو اتے ہیں گھر پر وہ پڑھ لینا ۔۔۔
ہہہہہم ۔۔
میں کوشش کروں گا جلدی اجاؤ سینیئرز کے وزٹ کے بعد ایک دو کام ہیں پھر اوکے اپنا خیال رکھنا اگے بڑھ بڑھ کر اس کے ماتھے پر ہونٹ رکھے اور دونوں ہاتھوں سے اس کا چہرہ تک تپایا اس کے ہونٹوں کو اپنی ماتھے پر انکھیں بند کر کے محسوس کیا ۔ ۔۔
بالاج کے رخ موڑتے ہی فورا سے اپنا دوپٹہ اپنے سر پر رکھ کر ایت الکرسی پڑھنا شروع ہوئی اور اس کے قدموں کے پیچھے ہی اس کو کہ گیراج تک چھوٹا جیسے ہی وہ کارڈی میں بیٹھا دور سے اس کو تصور کر کے ہی ایت الکرسی اور جو جو ایات اتی تھی اس پر پڑھ کر فورا پھونک ماری۔ ۔۔
گاڑی میں بیٹھ کر اس کو کچھ پڑھتے ہوئے دیکھ کر اس قدر خوبصورت سمائل اس کے چہرے پر ائی شاید کہ گھر سے انے کے بعد پہلی اس قدر خوبصورت سمائل تھی۔ ۔
ایک الگ سا ایسا احساس رہی تھی کہ کوئی کچھ خاص کوئی اپنا بہت زیادہ بنا اپنے پاس ہے جس کے اپنے ہونے کا احساس اج بہت دل سے اور قریب سے محسوس ہوا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

