ہاں جب تیرے والی ملے گی لگ پتہ جائے گا۔ تجھے بچپن میں جو ذلیل کرتی تھی نا اب تو پھر بڑی ہو گئی ہو جب وہ مل ہی گیا نا مزہ ا جائے گا میرے دل کو قرار ملے گا جب وہ ذلیل کرے گی رولے گی نا ۔۔۔۔
ہاں ہاں تیرے تو دل کو قرار انا ہی ہے ۔
اب تو ویسے بھی انا ہی ہے شادی شدہ ہو گیا ہے تو ۔۔۔
شٹ اپ شادی سے مجھے کوئی مطلب نہیں ہے ۔۔
سارے مطلب جناب اپ کی شادی سے ہیں دیکھیے جائے اگیا کہ ہوتا ہے کیا۔
غلط فہمی ہے تیری اس کے علاوہ کچھ بھی نہیں ۔
وقت انے پر پتہ لگے گا ۔
ہاں ہاں شاہ ہے تو شاہوں والا کام تو کرے گا نا تکے لگانا تیرا کام ہے۔
نہ نہ مستقبل کی بوشوائیں کی ہے یہ ہو کے رہے گا ہوش اڑائے گی تیرے یہ شادی دیکھیں کیا ہوگا
لیکن ابھی تو میں بدلہ پورا کر کے سکون میں ہوں۔
اللہ تمہارا سکون قائم رکھے ۔
چلو جاؤ جناب دولہے صاحب بتاؤ بیگم کو کہ کراچی کے لیے نکلنا ہے ۔
تیری اور اس کی ٹرین کی ٹکٹ کنفرم ہے
ٹرین کی ٹکٹ؟
میں نے تو بائی ایئر جا رہا تھا ۔
اب نہیں جا سکتے ٹرین کی ٹکٹ کنفرم کروا دی ہے۔
کیونکہ بھابھی کا پاسورڈ وغیرہ نہیں ہے اس لیے تو بائی ٹرین جائے گا ۔
اور ساتھ بیگم کو سمجھاؤ کوئی شو شرابہ نہیں ہونا چاہیے عزت کا فالودہ نکل جائے گا ورنہ
نکلتا ہوں۔ میرے ادمی تمہیں ریلوے اسٹیشن تک چھوڑ دیں گے میں سیدھا لاہور سے کراچی پہنچوں گا اور وہاں میٹنگ ہے میری۔ شوروم کے لیے ۔
چل ٹھیک ہے
اپڈیٹ کرنا میٹنگ کے بارے میں” اللہ حافظ”
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔