اپنے کیبن میں اتے ہی۔
فون کر کے شاہ میر کو اور شاہ ویر کو اندر انے کا حکم دیا۔
سلوٹ مارکر
السلام علیکم!
سر دونوں نے ایک ساتھ کہا۔
وعلیکم السلام !
جی انسپیکٹر شاہ میر کوئی اپڈیٹ۔
سر اج صبح دو ایف ار درج کروائی گئی ہیں۔
صبح صبح کس بارے میں۔
سر چوری کی ہیں۔ مارننگ واک کرتے ہوئے لوگوں کو لوٹا گیا ہے ۔
اچھا کہاں۔
سر ہمارے علاقے میں میں ایک پارک ہے جہاں لوگ مارننگ واک کرنے جاتے ہیں تو راستے میں ان کو لوٹا گیا اور ان میں سے ایک شخص شدید زخمی ہے۔ ہاسپٹل میں۔
کیا لگتا ہے کس کا کام ہے ؟
سر لگتا کیا ہے ظاہری بات ہے ظفر بھائی کے بندوں کا کام ہے۔
کوئی اڈا نہیں ہے ان کا صرف نام ہی ہے ظفر بھائی کے ادمی ہیں لوگوں کو اس نام سے ڈرا کر بتا لینا چوری کرنا قتل وہ کبھی کبھی کرتا ہے۔
صحیح
قتل کے ۷ کیسز چل رہے ہیں۔ ظفر بھائی پر ان میں سے کسی کو بھی کچھ خبر نہیں۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے؟
مرڈر ہو اور کسی کو خبر نہ ہو۔
سر لوگوں کے منہ بند کر دیے جاتے ہیں۔
اور ہم پولیس والے ہیں بندوں کو کھلوانا ہمیں اچھے طرح سے اتا ہے یہ تو جانتے ہوں گے۔
جی سر شاویر اپ یہ چوری کے کیس پر تحقیق کریں اور شامیر اپ مجھے ان فیملی کے کنٹریکٹ نمبر وغیرہ پرووائڈ کریں جو مرڈر کیس کے حوالے سے ہیں۔
جی سر میں لے کر اتا ہوں۔
چلیں ٹھیک ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔