Love And Lies by Faryal Khan (updated version) Complete PDF Download


یہ ایک تھرلر رومانٹک لو اسٹوری ہے۔ جو دو مرکزی کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔۔۔۔شجاع حیدر۔۔۔۔۔صوفیہ شاہنواز۔۔۔
خوبرو سا شجاع بھری دنیا میں اکیلا ایک خودسر اور خودغرض انسان ہوتا ہے جسے اپنے سوا کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی ہے اور نہ ہی کسی میں دلچسپی ہوتی ہے سوائے ایک نسوانی آواز کے جو وہ روز صبح ایک ایف ایم ریڈیو چینل پر سنتا ہے اور اس ان دیکھی آرجے کا گرویده ہوتا چلا جاتا ہے۔
دوسری جانب ہوتی ہے صوفیہ شاہنواز جو شجاع کی طرح ہی بھری دنیا میں تنہا ہوتی ہے لیکن مزاج میں اس کے بالکل برعکس۔ وہ ایک ہمدردی بھرا دل رکھنے والی نہایت نرم مزاج پیاری سی لڑکی ہوتی ہے۔
کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں کہ شجاع و صوفیہ آمنے سامنے آتے ہیں اور شجاع کی وجہ سے صوفیہ ایک بہت بھیانک مشکل میں گرفتار ہوجاتی ہے اور اسی دوران شجاع پر انکشاف ہوتا ہے کہ صوفیہ اور کوئی نہیں بلکہ وہ ہی ایف ایم آرجے ہے جس کا وہ دیوانہ تھا۔
شجاع اور صوفیہ کیسے ملتے ہیں؟
صوفیہ کون سی مصیبت میں پھنستی ہے؟
صوفیہ کی شناخت جاننے کے بعد شجاع کیا کرتا ہے؟
دونوں کے بیچ محبت کیسے پروان چڑھتی ہے؟
اس محبت کا انجام کیا ہوتا ہے؟
یہ اور ان جیسے بہت سارے سوالوں کا جواب آپ کو اس ناول میں ملے گا

Leave a Comment