K
میرا عشق میری وفا
رائٹر عینی احمد
قسط ۲۲ (آخری قسط پارٹ ۲)
” ماما” وہ اس کی گود میں بیٹھ گئی انزر نے اسے مسکراتے پیار کیا ضرار نے ٹرے اس کے سامنے رکھی ” ماما پاپا نے بریک فاسٹ بنایہ ہے آپ کے لیے” زونیشہ کے کہنے پر اس نے ضرار کو دیکھا” آپ نے کیوں کیا میں کردیتی نا ” اس کے کہنے پر ضرار نے اسے دیکھا تو وہ سر جھکاگئی ” روز آپ ہی کرتی ہیں آج سوچا ہمارے ہاتھ کا ناشتہ کرکے دیکھیں ” وہ مسکراکر کہتا ان دونوں ماں بیٹی کو اپنے ہاتھوں سے ناشتہ کروانے لگا