یہ کہانی ہے ایک مغرور ڈائریکٹر اشاذ اور رائٹر ریم کی جو پیدائش سے ایک بیماری کا شکار ہے تب ہی وہ سیٹ پر نہیں جاتی۔لیکن ایک دن اشاذ اخبار میں چھپا ریم کا انٹرویو پڑھنے کے بعد غصے میں بضد ہوجاتا ہے کہ جب تک ریم سیٹ پر نہیں آئے گی وہ کام نہیں کرے گا۔اس کی ضد کے آگے مجبور ہوکر جب ریم سیٹ پر پہنچتی ہے تو وہ حیران رہ جاتا ہے۔ریم کو کیا بیماری تھی؟وہ سیٹ پر کیوں نہیں آتی تھی؟اشاذ نے انٹرویو میں ایسا کیا پڑھ لیا تھا جو غصے میں ضد لگا لی؟جب دونوں ملے تو وہ ملاقات کیسی رہی؟ان کا تعلق کیسا رہا؟ان سارے سوالوں کے جواب آپ کو ملیں گے اس ناول میں۔۔۔مکمل پڑھنے کیلئے اگلے پیج پر کلک کریں