Uncategorized

Sanam Saudagar by Mehwish Khan Episode 1 Online Free Reading

“Will you marry me?”
یہ سوال سن کر مہ جبین دنگ رہ گئی۔ کیوں کہ یہ سوال کرنے والا کوئی عام انسان نہیں تھا۔ وہ ملک کا بڑا بزنس ٹائیکون، ملک گروپس کا مالک شازم ملک تھا۔ دولت اور وجاہت اس کی باندی تھی۔ وہ کسی بھی لڑکی کے خوابوں کا شہزادہ ہو سکتا تھا۔ لیکن اس وقت مہ جبین کو یہ سب خواب لگ رہا تھا۔ وہ ایک معمولی سی لڑکی تھی جو شازم ملک کے کروز پر پرفارم کرنے والے ڈانس گروپ کا حصہ تھی، بلکہ یہ کہنا بہتر ہوگا اس گروپ کی جان تھی جس پر شازم ملک جان و دل سے فدا ہو چکا تھا۔
مہ جبین نے سوچا بھی نہیں تھا کہ قسمت اسے کبھی اتنا شاندار موقع دے گی اور وہ خود کو دو راہے پر پائے گی۔ ہاں رو راہے پر۔ ایک طرف شازم ملک تھا اور دوسری طرف فواد۔۔۔اس کا ڈانس پارٹنر جسے لائف پارٹنر بنانے کے سپنے وہ اس کے ساتھ سجا چکی تھی۔

—————————-$$$$$$$$——————–

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on