“آپ اکیلے گھر میں اس کے ساتھ موجود تھے۔ ۔وہ حق سے گھر میں پھر رہی تھی۔”وہ غصے سے چلائی۔”میری بات سنو مجھے وضاحت کرنے کا موقع تو دو۔” ارسل نے کہا ۔۔”جو نظارہ میں دیکھ چکی ہوں اس کے بعد مجھے آپ کی کسی وضاحت کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کی جگہ میں اکیلے گھر میں پائی جاتی شاہزیب کے ساتھ تو آپ قبول کرتے میری وضاحت؟” وہ زہر خند لہجے میں بولی ۔”مریم!” وہ زور سے دھاڑا “آپ سے سنا بھی نہیں جارہا اور میں اپنی آنکھوں سے دیکھ چکی ہوں۔” وہ طنزیہ بولی۔مکمل پڑھنے کیلئے اگلے پیج پر کلک کریں
Sehra Mein Jugnu by Fabeeha Shah-complete

