Dil O Janam Fida E Tu by Aniqa Ana Episode 54
شہرین نے ساری تیاری مکمل کرنے کے بعد، سب سے آخر میں کانوں میں جھمکے ڈالے تھے اور آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنا ناقدانہ جائزہ لیا تھا۔ مطیبہ بھی اس کے پیچھے کھڑی اپنی تیاری کے آخری مراحل میں تھی اور دونوں ہونٹوں کے بیچ ٹشو پیپر رکھے لپ اسٹک کو پکا کر […]

