Rah E Zindagi by Arfa Ali Episode 2 Online Reading
صبح کے دس بج رہے تھے وہ نیند سے بیدار ہونے کے بعد فریش ہو کر آیا تھا۔ وہ پولیس یونیفارم میں ملبوس، بالوں کو جیل سے سیٹ کئے، گالوں پر پڑتے گڑھے جو اسے پرکشش بنا رہے تھے وہ صبح کو جلدی اٹھ کر واک پر جاتا تھا اس کے بعد ناشتہ کرکے اپنی […]
