Cousin Based Feudal System based Haveli base

Sang Bareedah By Ayesha Verdan Episode Last

  • November 21, 2025
  • 0 Comments

”کیسی ہو؟ بہت سال لگادئے آنے میں؟ سب بہت یاد کرتے تھے تمہیں۔ “ سفید لباس ملبوس وہ میرے سامنے بیٹھی تھی، اسکے چہرے پر نظر ہی نہیں پڑ رہی تھی ایک روشنی کا ہالہ تھا شاید ، ناقابل بیان تھی اسکی خوبصورتی اور سب سے بڑھ کر اسکے چہرے پر پھیلا سکون، شاید یہ […]

Cousin Based Feudal System based Haveli base

Sang Bareedah By Ayesha Verdan Episode 5

  • November 14, 2025
  • 0 Comments

جب ساون بادل چھائے ہوںجب پھاگن پھول کھلائے ہوںجب چندا روپ لٹاتا ہوجب سورج دھوپ نہاتا ہویا شام نے بستی گھیری ہواک بار کہو تم میری ہو ۔۔۔۔گلوکار کی آواز گاڑی میں گونج رہی تھی ، باہر ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی جوکہ منظر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہی تھی ، وہ […]

Cousin Based Feudal System based Haveli base

Sang Bareedah By Ayesha Verdan Episode 4

  • November 7, 2025
  • 0 Comments

قسط نمبر 4” کیا نام لیا تم نے جیسیکا؟؟؟“ بہرام خان کی خوفزدہ آواز سنائ دی۔” ہاں جیسیکا بہرام خان!!!“ بہرام خان کو لگا جیسے وہ کسےلی طوفان کی ضد میں ہیں ، کیتھرین کے الفاظ نے وہاں موجود ہر شخص کے پیروں تلے سے زمیں کھینچ لی تھی۔” کیسے ؟کیسے کرسکتی ہو تم میرے […]

Cousin Based Feudal System based Haveli base

Sang Bareedah By Ayesha Verdan Episode 3

  • October 31, 2025
  • 0 Comments

اگلے روز صبح سے ہی حویلی میں بہت چہل قدمی تھی ۔ امو جان سب کام ملازماؤں کو سمجھانے لگی ہوئی تھیں کہ اگلے دو تین دن کیا کام کرنا اور کب کرنا ہے۔ جب سے آبگینے تائی کو شیاٹیکا کا مسئلہ ہوا تھا پوری حویلی کا کام امو جان پر آگیا تھا اور اب […]

Contract Marriage Based Feudal System based Haveli base

Sang Bareedah By Ayesha Verdan Episode 2

  • October 24, 2025
  • 0 Comments

سنگ باریدہاگلے روز صبح سے ہی حویلی میں بہت چہل قدمی تھی ۔ امو جان سب کام ملازماؤں کو سمجھانے لگی ہوئی تھیں کہ اگلے دو تین دن کیا کام کرنا اور کب کرنا ہے۔ جب سے آبگینے تائی کو شیاٹیکا کا مسئلہ ہوا تھا پوری حویلی کا کام امو جان پر آگیا تھا اور […]