Sanam Saudagar by Mehwish Khan Episode 1 Online Free Reading
“Will you marry me?”یہ سوال سن کر مہ جبین دنگ رہ گئی۔ کیوں کہ یہ سوال کرنے والا کوئی عام انسان نہیں تھا۔ وہ ملک کا بڑا بزنس ٹائیکون، ملک گروپس کا مالک شازم ملک تھا۔ دولت اور وجاہت اس کی باندی تھی۔ وہ کسی بھی لڑکی کے خوابوں کا شہزادہ ہو سکتا تھا۔ لیکن […]



