The Last Night by Zainab Nasar Khan Episode 10
The last nightZainab nasar khan __________ ظہیر احمد آغا بخش کو اپنے آفس لے گئے تھے۔ وہ جانتے تھے آغا بخش کسی انسان کا لحاظ کرنے والے ہرگز نہ تھے، خصوصاً جب بات ان کے پوتے کی ہوتی۔ دوپہر دو بجے کے قریب وہ دونوں ظہیر احمد کے آفیس میں کافی پی رہے تھے جب […]