Dil O Janam Fida E Tu By Aniqa Ana Episode 80
شہرین کی طبیعت سنبھل تو گئی تھی لیکن ابھی بھی اتنی نقاہت تھی کہ اس کے بارہا کہنے کے باوجود رضیہ نے اسے اسکول جانے نہیں دیا تھا۔”جانے دیں نا پھوپھو! آج ہم کولیگز نے اسے سرپرائز پارٹی دینی ہے۔ ساری تیاری مکمل ہے۔“ وہ ان کے منع کرنے پر دل مسوس کر رہ گئی […]

