Arzoo Ishqam by FN Season 2 Complete PDF
Click On Page 2 To Download Novel👇
قسط_لاسٹ”مامون۔۔۔ مامون وہ میری ایمانے کو لے گیا”مامون شیرازی کے سینے سے لگی شہرے نے رو رو کر خود کر ہلکان کر لیا تھا۔مامون کے لئے انہیں سنبھالنا مشکل ہو رہا تھا۔۔”شہرے””مامون وہ لوگ اسے لے گئے میری آنکھوں کے سامنے۔۔ اس کی طبعیت ٹھیک نہیں٫””ریلکس شہرے ہلال گیا ہے وہ ہماری ایمانے کو واپس […]
قسط_30طلال کے کمرے میں موجود بیڈ سے ٹیک لگائے مضطرب سی بیٹھی تھی۔۔اپنے وجود پر موجود زرق برق لباس اسے چبھ رہا تھا۔طلال ابھی تک نہیں آیا تھا وہ اسکا انتظار کرنا چاہتی تھی وہ اس پر یہ تاثر نہیں دینا چاہتی تھی کہ اسکے ساتھ کوئی زور زبردستی ہوئی ہے۔۔۔گھڑی رات کے دس بجا […]
قسط_29آبگینے نے حیرت سے سر اٹھائے اپنے سامنے بیٹھے ماں باپ اور بھائی کو دیکھا۔۔جو بات انہوں نے کی تھی اسکی گنجائش اب آبگینے کی زندگی میں نہیں نکلتی تھی۔۔اسکا سر نفی میں ہلا۔”جلد بازی اور زبردستی نہیں ہے آبگینے یہ فیصلہ سراسر تمہارے ہاتھ میں ہے بیٹا” اسکے سر پر ہاتھ رکھتے ضوریز شاہ […]
قسط_28آبگینے کی عدت ختم ہوتے ہی حویلی میں آج ولیمے کی تقریب تھی۔گاؤں کے سبھی لوگوں کے لئے کھانے کا اہتمام کیا گیا تھا ۔ایسے میں آبگینے سب سے الگ تھلگ اپنے کمرے میں بند تھی بہت مشکلوں سے آئینہ اس سے بات کرنے میں کامیاب ہوئی تھی۔”آبگینے میری جان کچھ تو بات کرو”اسکا ہاتھ […]
قسط_27ایمانے کا دل آنے والے لمحات کا سوچ کر گھبرا رہا تھا جو شخص ساری زندگی اسکی زندگی عذاب کئے ہوئے تھا وہ ہی ساری زندگی کا مالک بن بیٹھا تھا اور یہ بات اسے مزید ٹینشن دے رہی تھی۔۔”میں بالکل انتظار نہیں کروں گی ورنہ وہ میرا مذاق بنائے گا”خود سے کہتے وہ جلدی […]
قسط_26″ہلال ؟” ایمانے کی پکار پر اپنی موبائل میں مصروف ہلال نے سر اٹھائے اسے دیکھا جو عین دروازے کے بیچ و بیچ کھڑی اسکی اجازت کی منتظر تھی ۔”میرے کمرے میں آنے کے لئے اجازت کی ضرورت نہیں ہے ایمانے”اسکی بات پر سر ہلاتے وہ اندر آگئی۔۔”وہ” وہ تذبذب کا شکار تھا۔ہلال نے اسکا […]
قسط_25آج انہیں اسپتال میں چوتھا دن شروع ہوا تھا۔آبگینے کی حالت اب خطرے سے باہر تھی مگر اسے مسلسل بے ہوشی کے انجیکشن دئیے جا رہے تھے کیونکہ ہوش میں آتے ہی اسکی سانسیں اکھڑنے لگتی تھیں۔وہ ایک ٹراما سے گزر رہی تھی۔ اسکی دماغی حالت ٹھیک نہیں تھی زیادہ اسٹریس اس کے برین کو […]
قسط_24ضوریز شاہ گاڑی سے اترتے ہی تیزی سے ہاسپٹل کے اندر بڑھے تھے۔۔ریسیپشن سے پوچھ وہ اس فلور پر آئے جہاں آبگینے موجود تھی۔۔انہیں کچھ دیر پہلے ہی ہاسپٹل سے کال آئی تھی اور وہ اگلے ہی لمحے یہاں تھے۔۔آبگینے نے خود کو مارنے کی کوشش کی ہے یہ سنتے ہی اسکے پیروں تلے سے […]
قسط_23سیاہ رات میں جنگل مزید خوفناک منظر پیش کر رہا تھا۔اس نے سر اٹھائے ایک نظر سامنے منہ کھولے کھڑے اس خوفناک جنگل کو دیکھا اور پھر اپنے پیچھے۔۔ جہاں سے آتی قدموں کی آواز مزید تیز ہوتی جا رہی تھی۔۔وہ لوگ کبھی بھی اسکے سر پر پہنچ سکتے تھے ۔سختی سے آنکھیں بند کر […]
قسط_22آبگینے کو بانہوں میں بھرے حائثم نے بیڈ کر لٹایا اور خود وہیں اسکے پاس بیٹھ گیا۔نگاہیں آبگینے کے زرد پڑتے چہرے پر جمی تھیں۔کچھ دیر پہلے میرج سرٹیفکیٹ دیکھ اس نے جس طرح ری ایکٹ کیا تھا اسکی وجہ حائثم اچھے سے سمجھ رہا تھا۔وہ ڈسٹرب تھی حد سے زیادہ مگر ابھی یہ وقت […]
قسط_21وہ مسلسل روئے جا رہی تھی کچھ دیر پہلے ہی ایک عورت آکر اسے ایک ڈریس دے کر گئی تھی۔”نہیں ہر گز نہیں کیں یہ نکاح نہیں کروں گی” خود سے کہتے وہ تیزی سے دروازے کی جانب بڑھی۔اسکی قسمت اچھی تھی کیونکہ دروازہ ان لاک تھا۔۔۔بنا سوچے سمجھے وہ تیزی سے کمرے سے نکلی […]