Web Special Novels

Dil O Janam Fida e Tu By Aniqa Ana Episode 66

ضربان کرمانی جب سے ان سے مل کر گیا تھا وہ تب سے جلے پیر کی بلی کی طرح کمرے میں ٹہل رہی تھیں۔ ہاتھ میں دبی سگریٹ ایک کے بعد ایک سلگتی چلی جا رہی تھی اور سگریٹ کے ساتھ وہ خود بھی سلگ رہی تھیں۔ انھیں یقین ہی نہیں آ رہا تھا کہ […]