Barang E Khwab E Seher By Saira Naz Last Part
۔ایک نیا سویرا اپنے ساتھ نئے واقعات لے کر طلوع ہوا تھا۔۔۔۔ آسمان کے ماتھے پہ چمکتے شاہ خاور کی بدولت آج کا دن پچھلے بہت سے دنوں کے برعکس خاصا روشن اور چمک دار تھا۔۔۔ موسم سرما کی یہ نرم و گرم چمکیلی دھوپ انقہ کو بھی اس کے کمرے سے باہر کھینچ لائی […]


