Arzoo Ishqam by FN Season 2 Episode 9
قسط_09شادی کی تیاریاں شروع ہوتے ہی شاہ ہاؤس کی رونقیں بڑھ گئی تھیں سبھی خواتین شاپنگ پر جاتی تو رات میں ہی واپسی ہوتی ۔۔ایسے میں زارون بیچارہ جاب کے سات اپنی اماں کے نخرے بھی اٹھا رہا تھا ۔آج بھی وہ سب شاپنگ پر گئے تھے مگر زارون چاہ کر بھی اس بار عمائم […]