کہانی کا آغاز ایک دل دہلا دینے والے حادثے سے ہوتا ہے جب حرم کے والدین ایک طیارے کے حادثے میں اپنی جان گنوا دیتے ہیں۔ اس کے بعد مریم اور سکندر اس کی محبت بھری سرپرستی کرتے ہیں جو اس کے والدین کے قریبی دوست ہیں، اور ان کا ایک بیٹا حمدان جو حرم سے عمر میں چھوٹا ہوتا ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا ہے، حرم اور حمدان کی دوستی محبت میں بدلنے لگتی ہے۔ حمدان، جو ہمیشہ حرم کا خیال رکھتا ہے، اس کی آنکھوں میں چھپے خوابوں کو دیکھتا ہے۔ لیکن حمدان کی محبت کے راستے میں مشکلات آتی ہیں جب ایک نیا کردار بلال، حرم کے دل میں جگہ بنانے کی کوشش کرتا ہے۔مکمل ناول ڈاؤن لوڈ کرکے پڑھنے کیلئے اگلے پیج پر کلک کریں