السلام علیکم میں ہوں آپ کی میزبان ارفع علی اور میں لے کر آئی ہوں “طوبیٰ کامران” کا انٹرویو۔ طوبیٰ کامران کلاسک اردو مٹیریل گروپ کی آفیشل لکھاری اور وائس اوور آرٹسٹ ہیں۔ انہوں نے اب تک کافی ناولز لکھے ہیں۔
طوبیٰ کامران کے اب تک لکھے گئے ناولز۔
قسمت کے رنگ انوکھے
فیصلہ چند لمحوں کا
غرور
بشو اور بلو
تم اور میں ہوئے ہم
اطاعت رب ہے قلبی سکون
میری بہن
پراسرار قاتل
ہم تیرے ہیں
عشق سفال گر(ای بک+ آنلائن ایڈیٹڈ ورژن)
صدائے عشق (آنلائن +رٹن)
تیری محبت کے سنگ (ڈیجیٹل لائبریری پراجیکٹ)
محبت مرگ بسمل (ای بک)
دل اسیر عشق (ای بک)
عشق دیوانگی (یوٹیوب پراجیکٹ)
اوبسیشن ودھ بلائنڈ لو (یوٹیوب پراجیکٹ)
نرالی سزا (شارٹ فنی اسٹوری)
یوٹیوب شارٹ اسٹوریز
وفا
تم قرار ٹھہرے
رمز وفا
روح من
تم روح کا سکون
بےنام محبت
اذن محبت
قبول ہو تم مجھے
عشق مالا
فراق لب
شراکت
حجاب نظر
ادائے جاں
جی تو سوالات کی جانب بڑھتے ہیں۔

