Wafa Lazim Hai by Kiran Chaudhry-complete

We have all kind of novels in our website like romantic, suspenful, thrill, comedy, horror, adventure, fantasy, fiction, classic novels, ebook novels, youtube novels. In this website you can find your favorite category of novels in the category section below, explore more, enjoy more.

This is one of the best Urdu Novel Free of cost In PDF. The Writer Is Extremely Well known For Her Best Urdu Novels Like Social, Heartfelt, and romantic. Here is her another outstanding novel below in Complete PDF.

“نوری اپنی زینی بی بی کا موبائل لے کر آؤ۔۔۔!!!”
سلیمان خان طنز سے دھاڑا تھا۔
شہریار نے کاٹ دار نظروں سے حازم کو دیکھا، حازم نے شرمندگی سے سر جھکا لیا۔
نوری نے کانپتے ہاتھوں سے موبائل اقبال خان کو تھمانا چاہا، جو سرعت سے سلیمان خان نے چھین لیا اور مائی لائف کے نام سے سیو چیٹ اقبال خان کی سرخ انگارہ ہوتی آنکھوں کے سامنے لہرائی۔
زینی نے کرب سے آنکھیں بند کیں، آنکھوں سے موتی ٹوٹ کر اسکے رخسار پر پھسلنے لگے، شہریار زیدی نے ازیت سے پہلو بدلا تھا، وہ اسکے معصوم مکھ پر رقم ازیت کو محسوس کر رہا تھا۔
“یہ کیا ہے چچا جان۔۔۔؟؟”
دایاں آبرو اٹھا کر تمسخر اڑااتی نگاہوں سے اقبال خان کو دیکھا۔
اقبال خان نے ہاتھ مار کر موبائل دور گرا دیا۔
“تم ایسے کتنے بھی جھوٹے ثبوت پیش کر لو، میں اپنی بیٹی کی پارسائی کو پھر بھی سوالیہ نظروں سے نہیں دیکھوں گا، اور تمہاری معلومات کے لیے بتا دوں کہ یہ بات میں پہلے سے جانتا ہوں۔”
اقبال خان مضبوط لہجے میں بولے تو زینی کے لبوں سے ایک سانس خارج ہوئی، آنکھیں کی برسات میں کمی آنے لگی۔

To read and download this beautiful novel just click on the DOWNLOAD button below, wait few second, and enjoy reading.

Click Here👇👇

17 MB

Leave a Comment