Uncategorized

Ye Ishq Tum Na Karna Episode 5

’لائبہ بیٹی!‘‘وہ اس وقت ایک گھر میں بے بی سیٹر کی حثیت سے موجود تھی۔اسے اس گھر میں قیام کئے ایک ماہ ہونے والا تھا۔۔۔
’’یس میم!‘‘وہ دوڑ کر ان خاتوں کے پاس گئی ،جو دکھنے میں تقریباً ساٹھ سال کے لگ بھگ تھیں۔
’’بیٹا! تم نے بے بی کو دودھ دے دیا تھا؟‘‘وہ پوچھ رہی تھیں۔
’’جی میڈم دے دیا تھا! انھونے سمجھ کر سر ہلایا۔۔
’’ویسے تمھارے گھر میں کون کون ہوتا ہے؟‘‘اس بار انھونے ذرا اشتیاق بھرے لہجے میں پوچھا تھا۔
’’کوئی بھی نہیں۔۔میری ماں باپ کا انتقال ہو چکا ہے۔۔‘‘
’’اوہ معاف کرنا بیٹا!‘‘
’’ویسے شاہ زل بتا رہا تھا کہ آپ اور وہ یونیورسٹی میں ساتھ ہی تھے؟‘‘ اس بار انھونے ذرا اچنبھے سے پوچھا۔
’’جی وہ ہم ایک ہی یونیورسٹی میں تھے۔۔مگر شاہزل تو مجھ سے پانچ سال سینئیر ہیں۔۔بس ویسے ہی پروفیسر کے تھرو ہماری ملاقات ہوئی تھی۔‘‘وہ لب دانتوں تلے دبا گئی تھی۔۔
’’ اوہ اچھا اچھا!‘‘وہ سمجھ کر سر ہلا گیا۔
’’اچھا آنٹی وہ میں حیا کو دیکھ لیتی ہوں،کہیں رو نہ رہی ہو۔۔‘‘ وہ ایک سال کی بچی تھی۔۔جبکہ شاہزل کی بیوی کا انتقال ایک روڈ ایکسیڈینٹ میں ہوگیا تھا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
’’یوسف ڈارلنگ تم لندن کب واپس آؤگے یار!‘‘وہ نیل فائیلر سے ناخن گھس رہی تھی۔
’’سوری ماہ رُخ! مگر میں تم سے شادی نہیں کر سکتا۔۔‘‘دوسری طرف مقابل کو زبردست قسم کا جھٹکا لگا تھا۔
’’واٹ؟ تم ہوش میں تو ہو؟ کیا بول رہے ہو؟‘‘وہ گڑبڑائی۔
’’سوری ڈئیر! مگر میں مزید اس ریلشن شپ میں نہیں رہنا چاہتا۔۔‘‘وہ بول کر کھٹ سے موبائل بند کرگیا تھا۔۔دوسری جانب وہ ہیلو ہیلو ہی کرتی رہ گئی تھی۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on