Ishq Ant Kamal (Love Is Forever) by Saira Naz Complete Novel

غم عاشقی کی گردش میںزندگی کے مطالب دوایک میں اور ایک تودل ناتواں کے دھڑکنے کوزندگی کے قالب دوایک میں اور ایک تورسموں کی زنجیروں میںجکڑے ابن آدم کوکھولنے کے واجب دوایک میں اور ایک تودل کے ریگزاروں میںعشق کی تپتی چھاؤں میںبرہنہ پا چلنے کومنزل کی جانب راغب دوایک میں اور ایک توآتش ایک بدلے کیجھلس کے راکھ کرنے کوبس کافی ہیں طالب دوایک میں اور ایک توکچھ زمیں کے ٹکڑوں پرزندگی کی بازی ہےاس زمین کے غاصب دوایک میں اور ایک تواس زمیں کے پہلو پرخانقاہ بنانے کوآگئے…

Read More