Qalb E Kayan By Seema Shahid

A Project By Classic Urdu Material Corporation Canada “مسٹر کایان ۔۔۔۔۔۔”” مسٹر کایان سعدی ۔۔۔۔۔” وہ دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے اسے پکار رہی تھی ۔” مسٹر کایان سعدی ! کیا آپ ادھر ہیں ؟ ۔۔۔۔۔” تنگ آکر وہ دروازے کے سامنے سے ہٹی اب اس کا رخ اس مکان کے پیچھے کی جانب تھا کہ کیا پتہ ادھر سے کوئی دروازہ یا اندر جانے کا راستہ ہو ۔۔۔۔وہ پیچھے کی طرف آئی جہاں صرف جھاڑیاں ہی جھاڑیاں تھیں وہ آگے بڑھ رہی تھی کہ ایک پھن پھیلائے موٹا سا سانپ اس…

Read More

Irushka By Samreen Shah

A Project By Classic Urdu Material Corporation Canada ”تمھارے بیٹے نے لیزر کے علاج کے لئے منع کردیا ہے۔“حیا ایک دم چونکی مصطفی کی بات سے۔”کیوں ؟کچھ دن پہلے تو کروانا چارہا تھا اب کیا ہوگیا ہے۔“”آپ کو نہیں پتا کیا ہوا ہے؟ کچھ لوگوں کو وہ گلاسس میں کیوٹ لگتا ہے اس لیے پیچھے ہٹ گیا ہوگا۔ آخر کسی کا حُکم کیسے ٹال سکتا ہے۔ ساری زندگی اس کے لئے اندھا بھی رہنا پڑے تو رہے گا۔“براق ڈرائینگ روم میں داخل ہوکر ، بولتے ہوے جھک کر ماں کے…

Read More