غم عاشقی کی گردش میںزندگی کے مطالب دوایک میں اور ایک تودل ناتواں کے دھڑکنے کوزندگی کے قالب دوایک میں اور ایک تورسموں کی زنجیروں میںجکڑے ابن آدم کوکھولنے کے واجب دوایک میں اور ایک تودل کے ریگزاروں میںعشق کی تپتی چھاؤں میںبرہنہ پا چلنے کومنزل کی جانب راغب دوایک میں اور ایک توآتش ایک بدلے کیجھلس کے راکھ کرنے کوبس کافی ہیں طالب دوایک میں اور ایک توکچھ زمیں کے ٹکڑوں پرزندگی کی بازی ہےاس زمین کے غاصب دوایک میں اور ایک تواس زمیں کے پہلو پرخانقاہ بنانے کوآگئے…
Read MoreCategory: Revenged Base
Ehl E Ishq by Shumaila Hasan Complete Novel Online Reading
باب ۱ “مہرے” کرتا کچھ اور ہے وہ دکھاتا کچھ اور ہے دراصل سلسلہ پس پردہ کچھ اور ہے۔۔۔۔ ہر دم تغیرات کی زد میں ہے کائنات دیکھیں پلک جھپک کے تو نقشہ کچھ اور ہے۔۔۔ جو کچھ نگاہ میں ہے حقیقت میں وہ نہیں جو تیرے سامنے ہے تماشا کچھ اور ہے۔۔۔ رکھ وادئ جنوں میں قدم پھونک پھونک کر اے بے خبر سنبھل کہ یہ رشتہ کچھ اور ہے۔۔۔ تحریر اور کچھ ہے سر متن زندگی اور حاشیے میں ہے جو حوالہ کچھ اور ہے۔۔۔ ہر چند دل…
Read MoreDil Wahin Pe Hai Tehra Hua by Hayat Khan Complete PDF
مکمل ناول پڑھنے کے لیے پیج 2 پر کلک کریں
Read More