Love And Lies by Faryal Khan (updated version) Complete PDF Download

یہ ایک تھرلر رومانٹک لو اسٹوری ہے۔ جو دو مرکزی کرداروں کے گرد گھومتی ہے۔۔۔۔شجاع حیدر۔۔۔۔۔صوفیہ شاہنواز۔۔۔خوبرو سا شجاع بھری دنیا میں اکیلا ایک خودسر اور خودغرض انسان ہوتا ہے جسے اپنے سوا کسی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی ہے اور نہ ہی کسی میں دلچسپی ہوتی ہے سوائے ایک نسوانی آواز کے جو وہ روز صبح ایک ایف ایم ریڈیو چینل پر سنتا ہے اور اس ان دیکھی آرجے کا گرویده ہوتا چلا جاتا ہے۔دوسری جانب ہوتی ہے صوفیہ شاہنواز جو شجاع کی طرح ہی بھری دنیا میں تنہا…

Read More