Ye Manzil Aasan Nahin by Kainat Riyaz Episode 3 Classic Novel Saga Online Reading
”دادو آپ کی دوا !“میر مرتضیٰ مظفر اپنیآرام دہ کرسی پر بیٹھے آنکھوں پر چشمہ لگائے کتاب پڑھنے میں مگن تھے ۔نایاب کی آواز پر سر اُٹھایا ۔۔ وہ ٹرے میں پانی کا گلاس اور دوا لے کر حاضر تھی۔۔”ارے ..!“وہ وقت دیکھتے ہوئے سیدھے ہو بیٹھے ۔ ان کے ذہن سے تو نکل ہی […]