Uncategorized

Antal Habib Ul Qalb by Rameen Khan Episode 18

ماہ رُخ کو آفس جاتے ہوئے تین مہینے ہوگئے تھیں اُس سے ہمیشہ کوئی نہ کوئی غلطی ہو ہی جاتی تھی پر اب تک وہ زیاد کی ڈانٹ سے بچی ہوئی تھی جو کہ سب کے لیے حیرت کی بات تھی اور ساتھ ہی ماہ رُخ کے لیے بھی جس کے ناک پر ہر وقت غصہ دھرا رہتا تھا اُس نے اب تک ماہ رُخ کو ایک بار بھی کچھ نہیں کہا تھا یحییٰ رمزی کو بھی بیٹے کے اِس مشکوک حرکت نے حیرت میں ڈالا ہوا تھا پر پوچھنے پر وہ ہمیشہ ہی اُنکو ٹال دیا کرتا تھا آج اُنہیں کسی دوست سے ملنے میریٹ جانا تھا تو اتفاقاً زیاد کی گاڑی بھی وہاں آ کر رُکی ساتھ ہی فصیح اور ماہ رُخ دونوں تھیں یحییٰ تو وہاں سے نکل رہے تھیں پر اِن لوگوں کو دیکھ کر وہ رُک گئیں کچھ ہی دیر میں اُنہیں وہ تینوں ایک ٹیبل کے گرد کچھ اور لوگوں کے ساتھ بیٹھے نظر آئیں وہ شاید کسی میٹنگ کے لیے یہاں آئیں تھیں یحییٰ بھی ایک ٹیبل پر بیٹھ گئے اور اپنے لیے کافی کا آرڈر دے دیا وہ بیٹھ کر بس صرف زیاد اور ماہ رُخ کو دیکھ رہے تھیں زیاد شائد اُس سے کچھ کہہ رہا تھا اور وہ کسی بات کے لیے انکار کر رہی تھی تھوڑی ہی دیر پر اُنکی ٹیبل پر بھی کافی کے ساتھ کچھ چیزیں سرو ہوئی پر ماہ رُخ کے لیے کافی نہیں تھی وہ سمجھ گئیں کہ اُس نے کافی کے لیے منع کیا تھا وہ لوگ میٹنگ کے بعد باہر کی طرف نکلنے لگے یحیی نے بھی باہر کی جانب قدم بڑھائے اور پھر جو اُنکی آنکھوں نے دیکھا کم از کم وہ اِس کی توقع نہیں کر رہے تھیں زیاد پسینجر سیٹ کا دروازہ کھول کر ماہ رُخ کو بیٹھنے کا کہہ رہا تھا فصیح نہیں تھا وہ جا چکا تھا شائد ماہ رُخ کے بیٹھنے کے بعد زیاد ڈرائیونگ سیٹ پر جا بیٹھا اور اِنکی آنکھوں نے جب تک یہ منظر دیکھا جب تک اُس کی سیاہ مرسڈیس مین دروازے سے باہر نہ نکل گئی۔

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on