Teri Chahat Ki Dhanak by Hira Tahir Episode 12

مہرین میزاب کو ڈراپ کرکے سیدھا گھر چلی آئی تھی۔اس نے گاڑی پورچ میں کھڑی کرکے اپنے کمرے کی طرف دوڑ لگائی کیونکہ اس کا فون بند ہونے لگا تھا۔وہ آج فراز کے ساتھ ڈھیر ساری باتیں کرنا چاہتی تھی،اس لیے كمرے میں قدم رکھتے ہی چارجر ڈھونڈنے لگی۔بیڈ کے سرہانے چارجر دیکھ کر وہ اس طرف لپكی۔موبائل میں چارجر لگایا اور ادھر ہی کرسی پر بیٹھ گئی۔چند لمحے گزرنے کے بعد اس نے جیسے ہی موبائل کھولا تو اس کے فون پر گھنٹی بجنے لگی تھی۔اس نے موبائل اپنی…

Read More

Dil O Janam Fida E Tu By Aniqa Ana Episode 48

صاعقہ چار بہنوں اور ایک بھائی میں دوسرے نمبر پہ تھی۔ سہیل احمد کو جب ایک حادثے میں معذوری کے سبب فیکٹری سے فارغ کیا گیا تو گھر میں نوبت فاقوں تک آتی اس سے پہلے ہی صاعقہ نے ماں سے لڑ جھگڑ کر نوکری کی اجازت مانگی۔ فیکٹری مالکان نے جو رقم دی تھی وہ اتنی بھی نہیں تھی کہ اسے عمر بھر بیٹھ کر کھایا جاتا۔ صاعقہ سے بڑی بہن فائمہ کی شادی ہو چکی تھی۔ اس کے حالات بھی اتنے اچھے نہیں تھے کہ ماں یا بہنوں…

Read More

Teri Chahat Ki Dhanak by Hira Tahir Episode 11

ہلکی ہلکی ہوا چل رہی تھی۔دُراب لان میں بیٹھا کسی گہری سوچ میں ڈوبا ہوا تھا جب مہرین ہاتھوں میں ٹرے اٹھائے چلی آئی۔“کیا ہو رہا ہے دُر بھائی؟”اس نے ٹرے میز پر رکھ کر اس میں سے چائے کا کپ اٹھایا اور دُراب کو تھما دیا۔“بس سوچ رہا ہوں کہ گاؤں چلا جاؤں۔”دُراب نے پلیٹ سے پکوڑا اٹھایا تھا۔“ارے اتنی جلدی؟”مہرہن نے اپنا کپ اٹھا کر منہ سے لگایا۔“جانا تو ہوگا نا۔”وہ چائے سے گھونٹ بھرنے لگا تو اس کے فون پر گھنٹی بجنے لگی تھی۔اس نے فون ریسیو…

Read More