سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں اِس وقت شام کے چھے بج رہے تھیں اور سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں تھی اِیسے میں ایک سیاہ مرسڈیز سی کلاس مشہور ومعروف سڑک پر زناٹے بھرتی نظر آئی جسے مطلوبہ مقام پر پہنچنے کی بہت جلدی ہو۔
رٹز کارلٹن پر پہنجتے ہی اِس کی رفتار دھیمی ہو ئی اور اِس میں سے ایک بتیس تیتس سالہ نوجوان سفید توپ پہنے اُترتا ہوا دیکھائی دیا۔
چھ فٹ دو اِنچ قد سیاہ گھنے بال سرمئی آنکھیں ہاتھ میں پیٹک فلپ کی قیمتی گھڑی اور اِس کے کار سے باہر آتے ہی پوری فضا میں مائے سلیف (YSL) کی خوشبو پھیل گئی تھی اپنی کار کی چابی ویلے کی طرف بڑھاتے ہی وہ اپنی شاہانہ چال چلتے ہوئے ہوٹل کے اندر داخل ہوچکا تھا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٭۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاری ہے