لیکن اس بات کا اپی کو نہیں پتہ تھا اور صبح مجھے نو بجے سے پہلے ائینہ کی کال ائی تھی کہ گھر اؤں اور جب میں گھر گیا تو اپی غصے میں تھی انہیں بھی شاید اس نیوز کا پتہ لگا کہ ائینہ مجھ سے مل رہی ہے وہ بے بی کا بھی انہوں نے غصے میں ائینہ کو میرے ساتھ جانے کا بول دیا اور کہا کہ اج کے بعد ان سے ائینہ کا کوئی تعلق نہیں اور دوبارہ وہ اس گھر میں نہ ائے تو ان سب میں ائینہ کی دوبارہ سے طبیعت خراب ہو گئی۔ہمیں ابھی تک سمجھ نہیں ائی کس بات کا غصہ ہے آبش کو کیا وجہ ہے اس کے اس بیہیویئر کی۔تم لوگ اب اتنے بڑے ہو گئے ہو کہ ماں باپ سے باتیں چھپانے لگا ہوں اگر تم لوگ بتا دیتے تو یہ سب کچھ نہ ہوتا اس طرح ابش ائینہ سے اپنا رشتہ ختم کرنے کی بات نہ کرتی۔بابا میں نے اس لیے نہیں بتایا کہ جس طرح کا وہ بیہیویئر کرتی کر رہی تھی وہ اپ سے کوئی مس بیہیو نہ کر جائے۔دونوں میاں بیوی نے بیٹوں کی بات سن کر سر ہلا دیاوقت کا تقاضا ہوتا ہے ہر کچھ قبول کرنا اگر وہ بھی ابش کی طرح ہنگامہ کر دے تو کچھ اور غلط ہو جاتا لیکن حل نہ نکلتا باتوں کا اس لیے دونوں چپ ہو گئے۔ان سب کے ایکسپریشن ایک دوسرے سے مختلف تھے یہ ساری باتیں سن کر کسی نے بھی نگین کے چہرے کی طرف دیکھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔نگین کو ائینہ کے زندہ اور اس گھر میں انے پر غصہ تھا یا کچھ ۔ سب اپنی ٹینشن میں تھے کسی نے نگین کے تاثراتدیکھنے اور سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ ۔۔۔۔رو رو کر اپنی حالت خراب کر لی تھی ان سب میں ساری غلطی اپنی ہی نظر ارہی تھی جس کو کب سے کنان لیٹا سمجھا رہا تھا تھوڑی دیر پہلے ماہ پارہ بھی اتنے پیار سے سمجھا کر گئی تھی کہ وہ ابش کو منا لیں گے۔ایک طرف کنان کا ساتھ اور دوسری طرف بہن جس نے ماں بن کر پالا اور اپنا سب کچھ لٹا دیا اس کے پیچھے۔۔یار چپ ہو جاؤ ماما بابا ہمارے ساتھ ہیں منا لیں گے ہم اپی کو ابھی وہ غصے میں ہیں۔اپ مجھے لے جائیں نا اپی کے پاس میں بات کروں گی وہ مان جائیں گی۔اچھا لے جاؤں گا پہلے تم کھانا کھاؤ۔پکی بات ہے اب لے کر جائیں گے میں اپ کی ہر بات مانوں گی بس اپ میری یہ بات مان لیں اپ کو پتہ ہے۔اپی بھی مجھ سے زیادہ دیر دور نہیں رہ سکتی وہ مان جائیں گی۔لے کر جاؤں گا نا بس تم یہ تھوڑا سا کھانا کھا لو اس کے بعد یہ میڈیسن جانتی ہوں نا یہ ضروری ہے تمہارے لیے۔۔۔۔ ۔ ۔۔
Lamha Ishq by Sara Rana Episode 23
![](https://classicurdumaterial.com/wp-content/uploads/2025/01/20250113_220550-1-1296x700.jpg)