میرے بچے یہاں تو نہیں ہیں گڑیا اپ کیسے ائے ہو یہاں ان کو کچھ سمجھ نہیں ا رہا تھا کہ وہ گھر سے دور بے شک تھوڑا فاصلہ تھا لیکن کبھی نکلتا نہیں تھا۔ابھی وہ جھک کر ماہیر سے فٹ پاتھ پر کھڑی بات کر رہی تھی جب ان کی نظر گاڑی کے شیشے میں پڑی جہاں ائینہ بیٹھی تھی ان کو فورا سے ماہیر کی بات سمجھ ائی کہ وہ گڑیا کیوں بار بار اس گاڑی کی طرف دیکھ کر اشارہ کر رہا ہے۔ائینہ کو انجان گاڑی میں دیکھ کر حیران بھی ہوئی۔گڑیا کس کے ساتھ ہے ماہیر ۔لیکن ماہیر کے منہ سے ایک بھی لفظ نہیں نکل رہا تھا گلے میں کیمرہ لٹک رہا تھا اور صرف اس کا اشارہ اس گاڑی کی طرف تھا اس کے بعد سمجھتے ہوئے گاڑی کے پاس جانے کی کوشش کی لیکن ٹریفک کھل جانے کی گردر وجہ سے گاڑی اگے کو ہو گئی پاس سے گزرتی ہوئی کالی چاند گاڑی کو ہاتھ دے کر انہوں نے روکا اور کہا کہ اس گاڑی کے پیچھے جانا ہے چاند گاڑی والے نے کہا باجی ایسا نہیں کرے گا ہمبھائی تمہیں خدا کا واسطہ میری بیٹی اس گاڑی میں ہے تم لے کر جاؤ اس کے پیچھے گاڑی چاند گاڑی والا بات سمجھ کے فورا گاڑی کے پیچھے چاند گاڑی لگا دی کوئی ادھے گھنٹے کی سفر کے بعد گاڑی جا کر وہ تین گاڑی ایک ساتھ تھی جن میں سے ایک گاڑی چلتی رہی اور دو پیچھے ہٹ گئی ایک گاڑی کافی دیر چلنے کے بعد ایک محل کے اگے رکی اس گھر کو دیکھ کر اماں کو حیرانگی ہوئیجیسے ہی نگین ائینہ کو لے کر اس محل کے اندر داخل ہوئی ماہیر کو لے کر انہوں نے بھی قدم اس کی طرف بڑھائے لیکن چاند گاڑی والے نے کہا باجی تم نے ہم کو بھائی کہا ہے ہم تم کو بتا دیں یہ اچھی جگہ نہیں ہے تو تمہاری یہاں کوئی نہیں سنے گا تم کسی بڑے کو لے کر یہاں ائے گا تو ہی کچھ بات بنے گی جس کو تو بیٹی کہہ رہا ہے وہ غلط ہاتھ میں لگ گئی ہے چلی جا کسی کو لے کر انا اگر زیادہ دیر ہم یہاں کھڑا رہا تو کوئی ہمیں دیکھ کر اٹھا کر لے جائے گا چلو ب بیٹھو تم گاڑی میں ہم تمہیں چھوڑ کر اتا ہے کسی اور کو لے کر ا یہاں۔۔وہ جو سوچ رہی تھی کہ پتہ نہیں کہاں لے کر ائی ہیں ان کو وہ عورت پہلے ہی کھٹکتی تھی یہ سب سوچ کر انہوں نے گھر جانا بہتر سمجھا کہ وہ جا کر صاحب اور بیگم صاحبہ کو بتائیں گی تو وہ ا کر ائینہ کو لے جائیں گے ۔