Uncategorized

Lamha Ishq by Sara Rana Episode 4

“ہیلو کنعان  شاہ  سپیکنگ”

پتہ ہے مجھے تو کنعان بات کر رہا ہے۔
ہوش میں ا۔
وہ اچھا یار میں نے دیکھا نہیں نمبر ۔
اس وقت تک سو رہے ہو؟
ہاں رات میٹنگ تھی تو لیٹ نائٹ واپسی ادھر اسے اس لیے ابھی تک انکھ نہیں کھلی تھی۔
اچھا بتاؤ میٹنگ کیسی رہی۔۔
“اے ون ایز یوژول سارے بندوبست ہو گئے ہیں نئی گاڑیوں کا کنٹریکٹ بھی سائن ہو گیا ہے شوروم کے لیے”
چلو یہ تو اچھا ہو گیا فائنلی کوئی اچھی نیوز ملی۔
ہاں تم بتاؤ کتنا سفر رہ گیا ہے۔
بس ایک گھنٹے کا کہہ رہے ہیں ۔ دو دن کے سفر نے ایریٹیٹ کر دیا ہے مجھے ڈیپارٹمنٹ سے بھی کال ا رہی تھی جوائننگ کا پوچھ رہے تھے پھر اسکیوز دیا ہے ۔  کل جوائننگ ہوگی ۔
ٹھیک ہے ۔
ایک گھنٹے تک ڈرائیور بھیج دوں گا میں۔
“نہیں “ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہے گاڑی پہنچا دو میری میں خود ہی گھر چلا جاؤں گا.
او یار ڈرائیور کو گھر کا راستہ سارا پتہ ہے تم  نیے ہونا کراچی میں تو اس لیے کہہ رہا ہوں پتہ ہے۔ جناب اپ ڈرائیو کر سکتے ہیں تمہاری سہولت کے لیے کہہ رہا تھا۔
چل ڈرائیور کو  نہیں میں خود ہی اؤں گا تمہیں پک کرنے۔
نہیں تم نیند پوری کر لو۔
میں نے بس میٹنگ کا یہ پوچھنا تھا اس لیے کال کی۔
“نہیں اب تو انکھ کھل گئی ہے اب نیند نہیں ائے گی”
ایک گھنٹے تک میں پہنچتا ہوں ریلوے اسٹیشن پک کروں گا تمہیں چلو ٹھیک ہے ملتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Admin2

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on