“گڈ مارننگ ماما”
او شہزادے گلفام اٹھ گئے۔
او یار ماما نام پھر بدل دیا میرا
ہاں نا تمہاری حرکتیں گھر میں رہو گے تو تمہیں کچھ پتہ لگے گا کہ گھر میں کیا ہو رہا ہے۔
اب کیا ہو گیا گھر میں؟
تمہارے بابا تمہیں سیاست میں لے کے انے کی کوشش کر رہے ہیں اور تم ان چکروں میں پڑ گئے ہو۔
یار ماما میرا بزنس ہے شوروم میرا شوق ہے ۔
تو میری جان کون کہہ رہا ہے اپنے شوق پورے نہ کرو۔ لیکن سیاست میں بھی تو بابا کے ساتھ ہی حصہ لیا کرو نا تم ۔
اؤ میں کب انکار کر رہا ہوں کہ میں سیاست میں نہیں اؤں گا مجھے جوائن کرنی ہے ۔ سیاست لیکن اب بھی “نہیں” ایک دو مہینہ میں اپنے شو روم کو دے لوں پھر میں انشاءاللہ بابا کے ساتھ ہی .
اچھا ناشتہ لگاؤں تمہارا ۔
ہاں لگوا دیں بہت بھوک لگی ہے۔
وہ مجنوں صاحب کدھر ہیں۔؟
ماہ کنعان،
کتنی دفعہ کہا ہے چھوٹا بھائی ہے ایسے مت بلایا کریں وہ غصہ کرتا ہے۔
“اس کے تو غصے کی ایسی کی” ماں کی انکھیں نکالنے کی وجہ سے اگلے الفاظ منہ نہیں رہ گئے.
اپ بدتمیز ہوتے جا رہے ہیں ماہ کنعان اپ کی شادی کی عمر ہے اور اپ کی حرکتیں دیکھیں لگتا ہے۔
اپ 26 سال کے ہیں اپ سے سمجھدار چھوٹا ہے ۔
بالکل بالکل اپ کو تو وہ مجنوں صاحب سمجھدار لگیں گے۔
پھر وہی بات میں نے منع کیا ہے اپ کو نہ کہا کریں نہ بلایا کریں اسے اس نام سے وہ گھر میں ہوتا تو پھر دیکھتا ایک طوفان بدتمیزی کھڑا ہو جاتا ہے گھر میں۔
ویسے وہ ہے کہاں ۔
یونیورسٹی گیا ہے اب تو اس کی واپسی کا ٹائم ہے ۔
السلام علیکم !
وعلیکم السلام!
ائی ے ائی مجنوں صاحب ہو گئے پڑھائی۔
ماما دیکھیں بھائی پھر مجھے اس نام سے
کنعان ،
اپ منع کیوں نہیں ہوتے ایک بات سے۔
او سوری ماما اب نہیں کہتا
کنان میری جان اپ بھی ا جاؤ لنچ کر لو ریڈی ہے لنچ
باقی سب کدھر ہیں ڈیڈ چاچو
،تمہارے ڈیڈ چاچو کے ساتھ ایک ساتھ میٹنگ میں گئے ہیں چاچی تمہارے اپنے فرینڈز کی طرف بچیاں سکول کالج ابھی تک ائے نہیں وہ بھی انے والی ہی ہوں گی ۔
اچھا اپ لگائیں لنچ ا رہا ہوں میں فریش ہو کر
مام مجھے تو ناشتہ دے دیں ۔
میری جان شیف کو کہاں ہے ریڈی ہو رہا ہے اپ کا ناشتہ لنچ تو ریڈی تھا اپ نے ہیوی کھانا نہیں اس لیے لائٹ سا بریک فاسٹ ریڈی کر رہا ہے اپ کے لیے ۔
اچھا جلدی کریں مجھے نکلنا ہے ۔
اب پھر نکلنا ہے ۔
یار ماما بالاج اج کراچی شفٹ ہو گیا ہے اسے پک کرنا ہے ۔
وہ تو مجھے پتہ ہے ایک ہفتہ سے تم پہلے اس کے شہر میں لگا کر ائے ہو اب یہ سب کچھ وہی
” نہیں اب کوئی کام نہیں ہے گوجرانوالہ میں اب ادھر ہی ہوں میں.
اچھی بات ہے میری نظروں کے سامنے رہا کرو مجھے فکر رہتی ہے تم دونوں کی۔
او میری مام ادھر ہی میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔