Uncategorized

Lamha Ishq by Sara Rana Episode 8

12 دن ہو گئے ہیں اپ کو کراچی ائے ہوئے بھائی اور اپ اج ملنے ا رہے ہیں ہم سے ۔۔۔۔کنال صاحب اگر میں نہیں ایے اپ نے کون سا توفیق کر لی کہ جا کر بھائی سے مل لیں ۔۔۔۔۔نہ نہ بھائی پولیس اسٹیشن جانا بری ہی بات ہے۔۔۔۔۔ضروری تو نہیں پولیس اسٹیشن اسی کام کے لیے جائے۔۔۔۔۔پولیس اسٹیشن کون سا ملاقات کے لیے پرفیکٹ جگہ ہے ۔۔۔ہم کون سا تمہیں پولیس سٹیشن اس ملاقات کے لیے بلا رہے ہیں۔۔۔۔اللہ بچائے اپ کی اس ان ملاقاتوں سے۔۔۔۔تم تو بڑے ڈر پھوک نکلے کنال۔۔۔ہم ڈر پھوک ہی اچھے۔۔۔بالاج۔۔۔۔جی انٹی ۔بیٹا تم ہی سمجھاؤ نا ماہ کنعان کو اب شادی کر لے شادی کی عمر ہو گئی ہے اس کی۔۔۔۔ماما یار کیا ٹاپک لے کر بیٹھ گئی ہیں۔۔۔۔۔ویسے ماما اپ کہہ بھی کس کو رہی ہیں بھائی کی تو اپنی شادی نہیں ہوئی وہ کنعال بھائی کو کیا سمجھائیں گے ۔۔۔۔چھوٹے میاں تم تو چپ رہو خود تو نہیں ہے پاڑ لگوا لی ہے چاہ رہے ہو سب کے لگ جائے۔۔۔۔جی انٹی کرتا ہوں میں بات۔۔۔ہاں میرے بچے کرو اس گدھے کو تو پتہ نہیں کب عقل ائے گی کوئی کہہ سکتا ہے اتنا پڑھا لکھا اور سیاست ایک سیاست دان کا بیٹا ہے یہ حرکتیں دیکھی ہیں اس کی۔۔۔اس طرح کہنے سے بالاج اور کنان نے منہ نیچے کر کے ہنسی دبانے کی کوشش کی ۔۔۔۔دونوں کو انکھیں نکال کے۔۔۔ماما یار اب تو عزت کا فالودہ کر دیتی ہیں۔۔۔۔۔تم لائک ہو اس کے اجاؤ ڈنر ریڈی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں انٹی میں چلتا ہوں۔۔بیٹا ڈنر کر کے جاؤ ۔۔۔پھر کبھی اج نہیں۔۔جانے دے ماما maybe کسی اور کے ساتھ ڈنر فکس ہو . شاہ کی اس بات پر انکھیں نکالیتو انکھوں ہی انکھوں میں اشارہ دیا تو مل مجھے باہر پھر بتاؤں گا۔۔۔میں تمہیںاس نے بھی انکھوں سے کہا چل دیکھیں گےچلتا ہوں میں انٹی اللہ حافظبھائی اپ چھوڑ کر نہیں ائیں گے بھائی کو باہر تک?ایک اس نواب کو دیکھ لو پنگے ڈالتا ہے ایک پولیس والے کے ہاتھ اپنے بھائی کو مروانا چاہتا ہےجانے لگا تھاتم پہلے بول پڑا کروہاں گردن سے پکڑ کر کہاہاں کیا کہہ رہے تھے کس کے ساتھ ڈیئر فکس ہےتو میں کون سا جھوٹ بول رہا تھاہاں اتنا تو سچانہ کر جھوٹ سے کوئی دور دور تک تعلق نہیں ہےجیسے مجھے تو پتہ ہی نہیں اے ٹو زی کرتو جانتا ہوں تیریچھوڑ میرے ساتھ رومینس کرنا جا بھابھی ویٹ کر رہی ہوگیدر فٹے منہ تیرے ساتھ رومانس کر بھی کون رہا ہے۔بالکل بالکل اب تو وہ ہیں رومانس کے لیےکمینہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on