شاہ میر ایکسائٹڈ ہوتے ہوئے فورا سے کہاگڈ نیوز ۔کیا۔بالاج نے سر سے کیپ اتار کر چیئر پر بیٹھتے ہوئے کہا سر ہمارا پلان ورک کر رہا ہے افیسرز کی کال تھی دو دن سے ان کا کوئی پیچھا کر رہا ہےاور گھر کے باہر بھی کوئی نہ کوئی ہوتا ہے دو دنوں سے ایک خطرناک سی مسکراہٹ کے ساتھ بالاج نے کہا مطلب مچھلی جال میں پھنس رہی ہے۔بالکل۔شاہ میر نے پور جوش سے فورا کہا بے شک چھوٹی ہے۔۔لیکن ائے گی ضرور۔۔بالاج نے شاہ میر کی بات سنتے ہوئے کہا اج یا کل رات تک چوری کا پلان وہ ضرور کریں گے الرٹ رہو اور جو افیسرز گھر میں موجود افیسرز کو پروٹیکٹ کر رہے ہیں ان میں اضافہ کر دو ۔جی ٹھیک ہے سر۔ ۔۔۔۔ ________________