Uncategorized

Lamha Ishq by Sara Rana Episode 9

اج وہ جلدی گھر اگیا تھا فون پہ بات کو ختم کر کے کچن میں داخل ہوا ۔اس کی طرف دھیان سے دیکھا تو روٹیاں بنا رہی تھی جب گور کیا تو شاید اس نے محسوس نہیں کیا کہ کوئی ایااس نے روٹی کو بیل کر اس کے اوپر پلیٹ رکھ کر اس کو چھری سے کاٹااس کو سے غور سے دیکھ رہا تھا پہلے تو سمجھ نہ ائی یہ کیا کر رہی ہے جب سمجھ ائی ہا ہا ہااونچی اواز میں کہکا لگایا۔بریرہ نےاواز پر ڈر کر پیچھے دیکھا دل پر ہاتھ رکھ کر فورا سے کہا اپ نے تو مجھے ڈرا دیا ایسے کون کرتا ہے یہ اپ پاگلوں کی طرح کیوں ہنس رہے ہیں اتے ہی انکھیں چھوٹی کر کے دل پر ہاتھ رکھتے ہوئے کھڑی تھی اور اس کو پاگلوں کی طرح ہنستے ہوئے دیکھ رہی تھی شاید اس نے کوئی بہت مزاقیہ چیز دیکھ لی تھی جو ہنسنا ہی نہیں رک رہا تھا۔۔۔اپنے اپ کو کنٹرول کرتے ہوئے پاگل لڑکی یہ تم کیا کر رہی ہو۔روٹی بنا رہی ہوں۔وہ تم مجھے بھی نظر ارہا ہے لیکن یہ کس طرح بنا رہی ہو پلیٹ رکھ کر کاٹ کیوں رہی تھی۔۔۔شرمندگی سے سر جھکا کر جواب دیا ٹیڑھی میڈی ہوتی ہے نا اس لیے کول پلیٹ سے کول کر رہی تھی۔ ۔سر ایسے جھکا لیا تھا جیسے پتہ نہیں کتنا بڑا گناہ سرزد ہو گیا ہو اس سے ۔۔تو کیا ضرورت ہے جیسی بناتی ہو ویسی ہی بنا لو۔۔اس کو شرمندہ ہوتے دیکھ کر فورا سے کہا ۔۔اتنی کوشش کی ہے گول کرنے کی لیکن ہوتی نہیں اس لیے پلیٹ سے گول کرتی ہوں۔۔۔تو رہنے دو جیسے بنتی ہے ویسی ہی رہنے دو۔ہنسی تو بہت ا رہی تھی اس کے روٹی گول کرنے کے طریقے پر شاید یہ کوئی نیا ہی طریقہ تھا روٹی بنانے کا لیکن اس کو شرمندہ ہوتے دیکھ کر فورا سے کہا۔ ۔۔۔اس نے بھی صاف کہہ دیا منہ کے ڈیزائن بنا کر اس کو اپ کے ڈر سے میں گول کرتی ہوں اپ ڈانٹیں گے۔۔میں کیوں ڈانٹوں گا تمہیں۔۔اس نے نہ سمجھی سے کہا جیسے پہلے کبھی ڈانٹا ہی نہ ہو ۔۔۔پہلے بھی تو ڈانٹتے ہیں۔۔بریرہ نے بھی جلدی سے جواب دیا کہیں وہ مکر ہی نہ جائے کہ کبھی اسے ڈانٹا ہی نہیں۔ ۔۔اگر کوئی غلط کام کر دیتی تھی میں پہلے۔۔۔ اس کے چہرے پر ہر انگیز کے تاثرات دیکھ کر فورا سے اپنے جواب میں رد بدل کی بریرہ نے ۔۔۔یاد نہیں ہے جب میں گھر گئی تھی اپ کے تو اپ نے میرا کیک خراب کر دیا جو اتنی محنت سے میں نے بیک کیا تھا اوپر سے اپ غصہ ہوئے کہ میں نے اپ کی شرٹ پر لگا دیا اپ کی شرٹ خراب کر دی۔۔۔اس کی اتنی پرانی بات کرنے پر فورا سے کہا ۔۔وہ تو اتنی پہلے کی بات ہے اب کب ڈانٹتا ہوںاپ کون سا اپ پیار کرتے ہیں سارا دن غصے والی نظروں سے ہی دیکھ کر چلے جاتے ہیں حکم دے کر تو بریرہ کے بعد پوری ہونے سے پہلے ہی کہا تم چاہ رہی ہو میں تمہیں پیار کی نظر سے دیکھوں۔۔ہیں۔۔۔۔ اس منہ بنا کر اس کی طرف دیکھا شاید اس کو بات کاٹ کی وجہ سے اس کی بات کی سمجھ نہیں ائیچند سیکنڈ لگے اس کی بات سمجھنے میں جب سمجھ ائی۔ ۔۔ فورا سے سر کو ہلا کر کہا جیسے وہ ابھی اپنی بات پر عمل کر دے گا ۔۔۔نہیں میں نے ایسا تو نہیں کہا ۔۔ساتھ ہی دو قدم اور پیچھے لیے ۔۔ہونٹوں میں ہنسی دبا کر لیکن مجھے تو یہی لگ رہا ہے تم چاہ رہی ہو میں پیار کی نظر سے دیکھو۔۔۔میں نے نظر کی نہیں بات کی میں پیار سے بات کرنے کا کہہ رہی ہوں۔۔ اپنی بات کو کور کرنے کے لیے فورا سےتو میں کون سا تمہیں 24 گھنٹے ڈانٹتا ہوں غصے سے۔۔۔بات تو کرتے ہیں ۔۔ اس سے بھی تیزی میں اسے جواب دیا۔۔۔۔اچھا اب نہیں کروں گا ویسے تو میں کرتا نہیں لیکن تم کہتی ہو میں مان لیتا ہوں ۔۔۔ہاں ویسے جیسے اپ ساری میری مانتے ہیں۔۔۔تم بیویوں والے شکوے کیوں شروع کر دیتی ہو حیرانگی سے اس کے اج کے تیور دیکھ کر کہا۔بیوی ہوں بیویوں والے شکوے تو کروں گی۔اس نے بہت دیمی اواز میں کہا لیکن اس کے کان بہت تیز تھے اس نے فورا سے سن لیا ساتھ ہی اس سے پوچھاتم نے کچھ کہا سن تو لیا تھا۔

Zoila

About Author

Leave a comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You may also like

Uncategorized

Yar Yaroon sy nah Hon Juda By Zainaib Khan

  Yar yaroon sy nah hn juda by Zainaib khan season 2 Episode(1_19)   . is a Classic, Urdu, Romantic,
Uncategorized

Dil dharky tery liye By Warda makkawi

dharky dil twry liye by Warda makkawi is a Classic, Urdu, Romantic, & Social Novel.  It was published online on