🌸 ‘ایک بات تو میں بھول ہی گیا – تم جاؤ میں آتا ہوں -لیکن ابراہیم ہوا کیا ہے _؟ سیف میں نے کہا نا تم جاؤ – میں بس ابھی آتا ہوں_ ابراہیم بھاگتا پھر کیفے کی جانب گیا – ابھی وہ دروازے کے پاس پہنچا ہی تھا کہ آبدار دروازہ کھولتے باہر نکلی اور اسے وہاں کھڑا دیکھ کر ابرو اچکاۓ _ تم یہاں کیا کر رہے ہو – ؟ مجھے ایک بات کہنی تھی _ تم نے اپنا اپارٹمنٹ بیچ دیا ہے تو تم رہو گی کہاں پر – میں ہیلپ کر سکتا ہوں _مجھے ہیلپ نہیں چاہیے – اور یہ تمہارا مسئلہ نہیں ہے میں جہاں بھی رہوں _ وہ دروازہ لاک کرتی آگے بڑھی –بات سنو – تم میرے گھر رہ سکتی ہو – مجھے کوئ مسئلہ نہیں ہے _ ایسے کیسے چھوڑدوں میں تمہیں_” میں تمہاری زمہداری نہیں ہوں ابراہیم ” _” کل سے بن جاؤ گی تم میری زمہداری آبدار ” —تمہیں کس نے کہا کہ میرے پاس صرف ایک ہی اپارٹمنٹ ہے _ وہ ہاتھ ہلا کر ٹیکسی روکنے لگی -اوہ تو تمہارے پاس اور بھی اپارٹمنٹ ہے _ وہ اسے ٹیکسی میں بیٹھتا دیکھ چلایا — وہ بغیر کچھ کہے اندر بیٹھ گئ – وہ اس ٹیکسی کو تب تک دیکھتا رہا جب تک کہ وہ اس کی نظروں سے اوجھل نہیں ہوگئ –💬آبدار تم سیریئس ہو _؟! وہ اسے سامنے ٹی وی کو بےمقصد تکتا دیکھ اسے بند کرکے اسکے سامنے جابیٹھی — کیا ہے میرال __؟ تنگ نہیں کرو جب سب کچھ کلیئر کر دیا ہے میں نے پھر اس سوال کا مقصد –آبدار تم سمجھ نہیں رہی ہو یہ ایک بڑا فیصلہ ہے – تمہیں غور کرنا چاہیے _ میں کونسا سیٹل ہورہی ہوں میرال یہ بس ایک معائدہ ہے جو کہ ایک سال بعد ختم ہوجاۓ گا _ now I just want to play _ صرف کھیلنا نہیں آبدار — You want to play with fire _ I always play with fire .. don’t you know that ..وہ صوفے سے اٹھ کر کچن کی طرف بڑھی – میرال بھی خفگی سے منہ بسورتی اسکے پیچھے پیچھے ہی کچن کی طرف بڑھی – لیکن مجھے تمہاری فکر ہے آبی – آئ لو یو — یونو میں تمہیں دکھی نہیں دیکھ سکتی – تم نے رقم لی ہے اور اس کے بدلے جو کام تم نے لیا ہےوہ بہت خطرناک ہےآبی – انڈرورلڈ جان نہیں صرف اس سے حاصل ہونے والا فائدہ دیکھتا ہے – کچھ بھی ہوسکتا ہے _ کچھ نہیں ہوگا میرال – صرف ایک رات کی ہی تو بات ہے –اگر کچھ ہوگیا تو – اور اسکے بارے میں اگر تمہارے کانٹریکٹ ہسبینڈ کو پتا چل گیا تو کیا کرو گی آبی_ اس بات سے اسکا کیا تعلق _؟ اور زیادہ سے زیادہ کیا ہوجاۓ گا – میں مر جاؤں گی -؟ تو مرنے دو میرال یہ زندگی اب ویسے بھی کسی کام کی نہیں ہے _ آبدار — آبدار — I fucking hate you ” You just said that you love me ” _Yeah cuz I’m too fucking dumb _ ” Well.. That’s right baby girl ” – جو بھی کرو میک شیور کے تم سیو رہو – اگر مجھے پتا چلتا کہ تم یہ منحوسیت کرنے والی ہو تو میں تمہیں روک لیتی _ میرال ہاتھ کی مٹھی بناتی دیوار پر مارتے ہوۓ بولی — لو تمہاری باتوں میں چاۓ بھی بن گئ – آجاؤ پیئں جا کر – آہ پورے دن کی تھکاوٹ کے بعد شام کی چاۓ سے بہتر نشہ کوئ نہیں ہے _ بلکل کوز وی آر _ ٹی لوورز _. وہ ایک ساتھ کہتیں پھر سے باتوں میں مصروف ہو گئیں _ 🌸🌸
Listen My Love by ZK Episode 9
