Mere Mehboob Mere Sanam by Faryal Khan All Episodes
یہ چار دوستوں کے گرد گھومتی ایک مزاحیہ کہانی ہے۔ولید، احتشام، حسن اور زین ایک ہی یونیورسٹی میں پڑھنے والے بیسٹ فرینڈز ہیں جو دوسرے شہروں سے آئے ہوئے ہیں اور ایک فلیٹ میں ساتھ رہتے ہیں۔ولید اور احتشام بچپن کے دوست ہیں اور ایک دوسرے کو بے حد عزیز ہیں۔ایک روز اچانک احتشام نا […]